• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

خلیج عمان میں کئی امریکی جہازوں پر ایرانی ڈرونز کی بارش

امریکی فورسز نے ایرانی پرچم لگے ایک مال بردار جہاز پر گولی باری کی تھی اور اسے قبضہ میں لے لیا تھا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
in عالمی خبریں
0
خلیج عمان میں کئی امریکی جہازوں پر ایرانی ڈرونز کی بارش

ایرانی مال بردار جہاز پر امریکی قبضہ کے بعد حالات ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ امریکہ کو ایران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی تھی، اور یہ کارروائی اب شروع بھی ہو گئی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ہفتہ کے روز ایرانی جہاز پر امریکہ نے قبضہ کیا تھا، اور پھر ایک دن بعد ہی ایرانی فوجیوں نے خلیج عمان میں کئی امریکی جہازوں پر ڈرونز کی بارش کر دی۔ اتوار کے روز یہ کارروائی ہوئی، لیکن اب اس کی اطلاع سامنے آ رہی ہے۔

ایرانی میڈیا اور امریکی افسران کے مطابق خلیج عمان میں امریکی فورسز نے ایرانی پرچم لگے ایک مال بردار جہاز پر گولی باری کی تھی اور اسے قبضہ میں لے لیا تھا۔ بعد ازاں ایران نے امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے بتایا کہ امریکی مرین نے کنٹینر جہاز پر چڑھائی کر اس پر قبضہ کر لیا، جس کے بعد امریکی جہازوں کے خلاف ایرانی ڈرون تعینات کیے گئے۔ رپورٹ میں یہ صاف نہیں کیا گیا ہے کہ نشانے پر امریکہ کے ملٹری جہاز تھے یا کمرشیل جہاز۔

اس درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو دی گئی اپنی تازہ دھمکی میں کہا ہے کہ اگر امریکہ کی طرف سے پیش آفر کو ایران قبول نہیں کرتا ہے، تو ایران کے ہر ایک پاور پلانٹ اور ہر ایک پُل کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اب مزید ’اچھا آدمی‘ بن کر نہیں رہے گا، بلکہ سبھی پاور پلانٹس اور پلوں کو تباہ کر دیا جائے گا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’’وہ (ایران) بہت تیزی سے اور آسانی سے گھٹنے ٹیک دیں گے، اور اگر وہ اس ’ڈیل‘ کو نہیں مانتے ہیں، تو جو کچھ بھی کرنا ضروری ہے، اسے کیا جانا میرے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال

2 گھنٹے ago
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार