• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

شادی کے لیے یکساں انتظام اور پرسنل لاء کے کثرت ازواج پر روک لگانے کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2023
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسپرٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ شادی کو لے کر سبھی مذاہب کے لیے یکساں انتظام ہو اور ساتھ ہی کمیٹی نے پرسنل لاء کے کثرت ازواج پر روک لگانے کی بھی سفارش کی ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کثرت ازواج میں خواتین کا استحصال ہوتا ہے۔

کمیٹی کے رکن جسٹس (سبکدوش) رنجنا پرکاش دیسائی نے بتایا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ پر مسودہ تیار ہے اور کمیٹی جلد اپنی رپورٹ حکومت کو سونپ دے گی۔ انھوں نے بتایا کہ 63 مرتبہ کمیٹی کی میٹنگ ہو چکی ہے۔ کمیٹی نے لوگوں اور سیاسی پارٹیوں سے بھی اس بارے میں مشورہ لیا۔ ساتھ ہی اتراکھنڈ کے دہلی میں رہنے والے لوگوں سے بھی صلاح و مشورہ کیا۔ رنجنا دیسائی نے کہا کہ کمیٹی نے سبھی طرح کے نظریات پر اور ریاست کی سبھی روایات پر غور کیا۔

بتایا جاتا ہے کہ کمیٹی کے مطابق سبھی مذاہب کی لڑکیوں کی شادی کی عمر یکساں طور پر کم از کم 18 سال کی جائے گی۔ مسلم مذہب میں بالغ ہونے پر لڑکیوں کی شادی کرتے ہیں، جبکہ لڑکیوں کے لیے شادی کی طے عمر 18 سال ہے۔ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ سبھی مذاہب میں شوہر-بیوی کے لیے بچہ گود لینے کا عمل آسان کیا جائے۔ ساتھ ہی کمیٹی نے کہا ہے کہ ملکیت پر جنسی برابری لائی جائے۔ یعنی سبھی مذہب میں بیٹے کے علاوہ بیٹی (شادی شدہ یا غیر شادی شدہ) والدین کی کمائی ملکیت اور وراثت کی ملکیت میں برابر کے شراکت دار ہوں گے، جبکہ بیٹے کی موت ہونے پر اس کی بیوہ کا حق ہوگا۔

 کمیٹی کی کچھ اہم سفارشات :

  • شادی کی تعدد مقرر کی جائے، یعنی صرف ایک ہو۔ پرسنل لاء کے کثرت ازواج پر روک لگائی جائے۔
  • سبھی شادی شدہ جوڑے کے لیے میرج رجسٹریشن لازم کیا جائے۔
  • طلاق کے لیے سبھی مذاہب کے لیے یکساں انتظام ہو۔
  • طلاق میں دونوں ہی فریقین کے لیے انتظام اور ضابطہ یکساں ہو اور قانونی حقوق برابر رکھے جائیں۔
  • پرسنل لاء کے تحت طلاق پر پابندی لگائی جائے۔
  • اخراجات اور شادی شدہ خاتون کے حق پر یکساں انتظام ہو۔
  • طلاق لینے والے لوگوں کے تحفظ یا والدین کی موت ہو جانے پر بچوں کے محافظ کا کلاسفکیشن کیا جائے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
منی پور کو امن کی ضرورت، گورنر سے ملاقات کے بعد راہل گاندھی کا بیان

منی پور کو امن کی ضرورت، گورنر سے ملاقات کے بعد راہل گاندھی کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

7 گھنٹے ago
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem