• Home
بدھ, ستمبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

ٹی ایم سی نے 291 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
in قومی خبریں
0
ممتا بنرجی بھوانی پور سے ہوں گی امیدوار

آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کے لیے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے 291 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ 3 سیٹوں پر انیت تھاپا کی قیادت والی بھارتیہ گورکھا پرجاتانترک مورچہ (بی جی پی ایم) دارجلنگ میں انتخاب لڑے گی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس بار بھوانی پور سے انتخاب لڑیں گی جہاں ان کا براہ راست مقابلہ بی جے پی کے سویندو ادھیکاری سے ہوگا۔ انہوں نے ٹی ایم سی کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’الیکشن کمیشن بی جے پی کی جانب سے ’اچھا کھیل‘ کھیل رہا ہے۔ انہیں براہ راست بی جے پی کے لیے مہم چلانی چاہیے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹی ایم سی 2026 میں بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخاب میں 226 سے زائد سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 2021 اسمبلی انتخاب میں نندی گرام سیٹ سے بی جے پی کے سویندو ادھیکاری سے انتخاب ہار گئی تھیں۔ اس کے بعد وہ بھوانی پور سے ضمنی اسمبلی انتخاب میں جیت حاصل کر اسمبلی پہنچی تھی۔ اس بار انہوں نے نندی گرام سیٹ سے انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایم سی نے نندی گرام سے آج ہی پارٹی میں شامل ہوئے پبترا کار کو ٹکٹ دیا ہے۔ وہ اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری کے قریبی ساتھی تھے اور انہوں نے 2021 کے اسمبلی انتخاب میں سویندو ادھیکاری کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں 2021 میں ٹی ایم سی کارکن کے قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ٹی ایم سی نے مرشدآباد ضلع کی بھرت پور سیٹ سے مستفیض الرحمٰن کو میدان میں اتارا ہے۔ اس سیٹ سے ہمایوں کبیر رکن اسمبلی تھے، جنہوں نے بابری تنازعہ کھڑا کیا تھا۔ ٹی ایم سی نے کالیمپونگ، کرسیونگ اور دارجلنگ سیٹ انیت تھاپا کی قیادت والی بی جی پی ایم کے لیے چھوڑ دی ہے۔ پارٹی نے چندریما بھٹاچاریہ کو دم دم شمالی، مدن مترا کو کمرہاٹی، فرہاد حکیم کو کولکاتہ پورٹ، کنال گھوش کو بیلے گھاٹا، ڈاکٹر ششی پانجا کو شیام پوکر اور جیوتی پریو ملّک کو ہابرا سیٹ سے انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ مغربی بنگال انتخاب میں ٹی ایم سی کے 291 امیدواروں میں سے 52 خواتین، 95 درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل اور 47 اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ایک ہی مرحلے میں 9 اپریل کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ مغربی بنگال میں 2 مرحلوں میں 23 اور 29 اپریل کو پولنگ کرائی جائے گی۔ تمل ناڈو میں بھی ایک مرحلے میں 23 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطے کے انتخابی نتائج 4 مئی کو جاری کیے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع
قومی خبریں

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض
قومی خبریں

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
دہلی  میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت

دہلی میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

12 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem