• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

زائرین کی سہولت کے لیے سنٹرل سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن سے گیٹ نمبر 35 تک ہر 30 منٹ میں صبح 9:30 بجے سے شام 6:00 بجے کے درمیان شٹل بس سروس دستیاب رہے گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل  جائے گا

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ منگل (3 فروری) سے عام لوگوں کو دیکھنے کے لیے کھول دیا جائے گا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتوار (یکم فروری) کو امرت ادیان کے ’ونٹر اینول ایڈیشن 2026‘ کے افتتاح کے بارے میں بتایا ہے۔ لوگ ہفتے میں 6 روز صبح 10 بجے سے شام 6 بجے کے درمیان ’امرت ادیان‘ جا سکتے ہیں۔ داخلے کے لیے آخری وقت شام 5 بجے تک ہوگا۔ ’امرت ادیان‘ پیر کو بند رہے گا۔ اس روز دیکھ بھال (مینٹیننس) کے کاموں پر توجہ دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، 4 مارچ کو ہولی کی وجہ سے بھی امرت ادیان بند رہے گا۔ اس سال آف لائن بکنگ کی کوئی سہولت نہیں ہوگی، زائرین صرف آن لائن طریقے سے ہی ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔

بیان کے مطابق فی الحال ’امرت ادیان‘ میں بکنگ اور داخلہ مفت ہے۔ زائرین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سلاٹ آن لائن پہلے سے ہی بک کر لیں۔ انہیں ٹکٹ میں بتائی گئی ٹائم لائن اور دیگر ہدایات پر عمل کرنے کے لیے بھی کہا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون کے اندر واقع گارڈن کمپلیکس 3 مارچ کو (دفاعی اہلکاروں کے لیے)، 5 مارچ کو (بزرگ شہریوں کے لیے)، 10 مارچ کو (خواتین اور قبائلی خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس کے لیے) اور 13 مارچ کو معذور افراد کے لیے کھلے گا۔ کسی خاص دن کے لیے بکنگ اس سے پچھلے دن صبح 10 بجے بند ہو جائے گی۔

تمام زائرین کے لیے داخلہ اور اخراج راشٹرپتی اسٹیٹ کے گیٹ نمبر 35 سے ہوگا، جو نارتھ ایونیو اور راشٹرپتی بھون کے قریب ہے۔ زائرین کی سہولت کے لیے سنٹرل سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن سے گیٹ نمبر 35 تک ہر 30 منٹ میں صبح 9:30 بجے سے شام 6:00 بجے کے درمیان شٹل بس سروس دستیاب رہے گی۔ سنٹرل سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن سے آخری شٹل بس سروس شام 4:00 بجے ہوگی۔

زائرین کے لیے ’امرت ادیان‘ کا راستہ بال واٹیکا، پلومیریا گارڈن، برگد گارڈن، بونزائی گارڈن، ببلنگ بروک، سنٹرل لان، لانگ گارڈن اور سرکلر گارڈن ہوگا۔ ٹیولپ اور مختلف اقسام کے گلابوں کے علاوہ، اس سال زائرین ایک بہتی ہوئی ندی، جھرنوں والی پانی کی لہروں اور ریفليکسولوجی راستوں والا برگد گارڈن بھی دیکھ پائیں گے۔ امرت ادیان میں زائرین کے دیکھنے کے لیے گلاب کی 145 اقسام موجود ہیں، جن میں ’بھیم‘، ’ارجن‘ اور ’مدر ٹریسا‘ شامل ہیں۔ زائرین اپنے ساتھ موبائل فون، الیکٹرانک چابیاں، پرس یا ہینڈ بیگ، پانی کی بوتلیں اور چھوٹے بچوں کے لیے دودھ کی بوتلیں لے جا سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

8 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार