• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

پنک لائن کا نیا حصہ کوریڈور کے سرکلر الائنمنٹ کو مکمل کرے گا، جس سے یہ ملک کا پہلا آپریشنل ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک بن جائے گا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار (8 مارچ) کو پنک لائن کے 12.3 کلومیٹر طویل مجلس پارک-موج پور-بابرپور حصے اور میجنٹا لائن کے 9.9 کلومیٹر طویل دیپالی چوک-مجلس پارک ایکسٹینشن کا افتتاح کیا۔ دہلی میٹرو پروجیکٹ 5(اے) کے تحت 3 نئے کوریڈور کی بنیاد بھی رکھی۔ پنک لائن کا نیا حصہ کوریڈور کے سرکلر الائنمنٹ کو مکمل کرے گا، جس سے یہ ملک کا پہلا آپریشنل ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک بن جائے گا۔

مجلس پارک-موج پور-بابرپور سیکشن میں 9 اسٹیشن ہیں۔ یہ تمام ایلیویٹڈ ہیں اور اس سے شمال اور شمال مشرقی دہلی کے درمیان کنیکٹیویٹی مضبوط ہونے کی امید ہے۔ یہ اسٹیشن ہیں: مجلس پارک، براڑی، جگت پور-وزیر آباد، سور گھاٹ، سونیا وہار، کھجوری خاص، بھجن پورہ، یمنا وہار اور موج پور-بابر پور۔

نئے پنک لائن کوریڈور میں ضروری انفراسٹرکچر ایلیمنٹ بھی ہیں۔ یمنا پر ایک نیا پُل اور ڈبل-ڈیکر وایاڈکٹ جو میٹرو لائن اور روڈ فلائی اوور دونوں کو لے جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی دیپالی چوک-مجلس پارک کوریڈور کا بھی افتتاح کریں گے۔ یہ میجنٹا لائن کا ایلیویٹڈ ایکسٹینشن ہے، جو مدھوبن چوک، شمالی پیتم پورہ-پرشانت پور، حیدرپور بادلی موڑ اور بھلسوا جیسے علاقوں کو جوڑے گا۔ اس حصے پر مجموعی طور پر 7 اسٹیشن ہوں گے۔

واضح رہے کہ میجنٹا لائن کوریڈور کے کچھ حصے تقریباً 28.36 میٹر کی اونچائی تک پہنچتے ہیں، جو اسے دہلی میٹرو نیٹورک کے سب سے اونچے ایلویٹڈ سیکشن میں سے ایک بناتے ہیں۔ اس کے جڑنے سے لائن کی مجموعی لمبائی تقریباً 49 کلومیٹر ہو جائے گے۔ ابھی کوریڈور کا بوٹینیکل گارڈن-کرشنا پارک ایکسٹینشن والا حصہ آپریشنل ہے۔

اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ’’آج خواتین کا عالمی دن ہے، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی کامیاب قیادت میں راجدھانی میں ترقی ہو رہی ہے۔ چاہے سیاست کا میدان ہو، انتظامیہ، سائنس، کھیل یا سماجی خدمات کا، ہندوستان خواتین کی طاقت ہر شعبے میں نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ میں آج خواتین کے عالمی دن پر ملک کی خواتین کو دل سے مبارک باد دیتا ہوں اور ملک کی ترقی میں ان کے بے مثال تعاون کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
Next Post
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

6 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार