• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

کہا :مودی نے پہلے ہی ایل پی جی سلنڈر پر سبسیڈی ختم کر دی ہے، وہ سبسیڈی جو کانگریس کی حکومت میں سب کو ملا کرتی تھی

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
in قومی خبریں
0
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کو آج ایک بار پھر بری خبر ملی ہے۔ معاملہ ’پردھان منتری اُجولا یوجنا‘ سے جڑا ہوا ہے، جس کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خط افلاس سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقہ کو سال میں جو 9 سلنڈر سبسیڈی کے ساتھ ملتے تھے، اب اس کی تعداد گھٹا کر 4 کر دی گئی ہے۔ یہ خبر سامنے آتے ہی کانگریس نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’مہنگائی مین مودی نے پھر چابک چلایا۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں کانگریس نے عوام کو یاد دلایا ہے کہ اُجولا یوجنا کے تحت پہلے سال میں 12 سبسیڈی والے ایل پی جی سلنڈر لوگوں کو سالانہ ملتے تھے، جو اب گھٹ کر 4 ہو گئے ہیں۔ کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’اب اُجولا یوجنا میں صرف 4 سبسیڈی والے ایل پی جی سلنڈر ملیں گے۔ پہلے سبسیڈی والے 12 سلنڈر ملتے تھے، جسے گھٹا کر 9 کیا گیا اور اب اسے 4 سلنڈر کر دیا گیا ہے۔‘‘ ساتھ ہی پارٹی نے لکھا ہے کہ ’’مودی نے پہلے ہی ایل پی جی سلنڈر پر سبسیڈی ختم کر دی ہے، وہ سبسیڈی جو کانگریس کی حکومت میں سب کو ملا کرتی تھی۔

کانگریس نے اس سوشل میڈیا پوسٹ کے آخر میں مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’غریب عوام تڑپ رہی ہے، لیکن مودی کی وصولی جاری ہے۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ کانگریس مہنگائی کے محاذ پر لگاتار مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے، خاص طور پر روزانہ کسی نہ کسی چیز کے مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا کے ذریعہ مرکزی حکومت پر حملہ کیا جاتا رہا ہے۔ آج ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ بھلے ہی نہیں ہوا ہے، لیکن سبسیڈی والے سلنڈر کی کمی غریبوں کے لیے ایل پی جی سلنڈر مہنگا ہونا ہی ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے ’پی ایم یو وائی‘ (پردھان منتری اُجولا یوجنا) کے اصولوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سالانہ سبسیڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی ریفل کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کر دی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اُجولا یوجنا کے تحت آنے والے کنبوں کو سال میں محض 4 سلنڈرز پر ہی اضافی سبسیڈی کا فائدہ مل سکے گا۔ خبر رساں ایجنسی ’پی ٹی آئی‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے پیر کے روز اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ تبدیلی اوسط گھریلو مصرف کو توجہ میں رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ 2016 میں شروع ہوئے اس منصوبہ کے تحت پہلے استفادہ کنندہ کو سال میں 14.2 کلوگرام کے 12 سلنڈر سبسیڈی پر ملتے تھے۔ پھر پچھلے سال سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد گھٹا کر 9 کر دی گئی تھی، جسے اب مزید گھٹا کر 4 کر دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
قومی خبریں

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

ستمبر 25, 2026
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

Next Post
یوپی پولیس کانسٹیبل امتحان میں ’اوور کوالیفائڈ‘ امیدواروں کی بھیڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

8 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार