• Home
منگل, جولائی 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سی بی ایس ای کی جانب سے 10ویں اور 12ویں کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

امتحانات 15 فروری سے ۔ دسویں جماعت کے امتحانات 18 مارچ کو ختم ہوں گے جبکہ 12ویں جماعت کے امتحانات 4 اپریل تک جاری رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2024
in قومی خبریں
0
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری

سی بی ایس سی نے اپنی ویب سائٹ پر 10ویں اور 12ویں کلاس کے بورڈ امتحان 2025 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ شیڈول کے مطابق امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ دسویں جماعت کے امتحانات 18 مارچ کو ختم ہوں گے جبکہ 12ویں جماعت کے امتحانات 4 اپریل تک جاری رہیں گے۔شیڈول کے مطابق دسویں کا امتحان 15 فروری سے شروع ہوگا اور پہلا پرچہ انگریزی کا ہوگا۔ ساتھ ہی، 12ویں جماعت کے لیے انٹرپرینیورشپ کا امتحان 15 فروری کو ہوگا، جبکہ فزیکل ایجوکیشن کا امتحان 17 فروری کو ہوگا۔
سی بی ایس ای نے سبجیکٹ کے لیے مخصوص رہنما خطوط جاری کیے ہیں، جس میں اہم معلومات جیسے سبجیکٹ کوڈ، کلاس کی تفصیلات، تھیوری اور پریکٹیکل کے زیادہ سے زیادہ نمبر، پروجیکٹ ورک، اندرونی تشخیص اور جوابی شیٹ کی شکل دی گئی ہے۔ امتحانات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے اسکولوں کو ان ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔طلباء سی بی ایس ای کی تعلیمی ویب سائٹ پر 10ویں اور 12ویں جماعت کے نمونے کے سوالیہ پرچے چیک کر سکتے ہیں۔ یہ طلباء کو جدید ترین سوالیہ فارمیٹس، مارکنگ اور امتحانی نمونوں سے متعارف کرانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں، تاکہ وہ اپنے بورڈ کے امتحانات کے لیے مؤثر طریقے سے تیاری کر سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
قبائلیوں کووَنواسی کہنا ان کے لسانی وقاراوررہن سہن کو مٹانا ہے۔راہل
قومی خبریں

اوڈیشہ میں جنسی ہراسانی کے بعد خودسوزی کرنے والی طالبہ کی موت پر سیاسی ہلچل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار
قومی خبریں

مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مقدمہ دہلی منتقل کرنے کی اعظم خان کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند
قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق
قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

برفیلی ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت میں گراوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

50 منٹس ago
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

55 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem