• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برفیلی ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت میں گراوٹ

دہلی، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں اس موسم کا شدید اثر متوقع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

نئی دہلی: شمال مغرب سے چلنے والی ہوا نے دہلی کے ساتھ ساتھ پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں کہرے کی کثافت بڑھا دی ہے، جس سے دن کے درجہ حرارت میں لگاتار گراوٹ آ رہی ہے اور ہلکی سردی کی شروعات ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے تین دنوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے دہلی، پنجاب اور ہریانہ سمیت مغربی اتر پردیش میں گھنے کہرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اس دوران حد نگاہ کافی کم رہنے کا امکان ہے۔
بدھ تک کم سے کم درجہ حرارت معمول پر رہا لیکن اب اس کے نیچے آنے کا امکان ہے۔ شمال کی طرف سے چلنے والی ہوا مشرقی اتر پردیش اور بہار تک کہرے کی توسیع کر سکتی ہے۔ جموں و کشمیر کے پہاڑوں پر 23 نومبر سے نیا ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ آنے والا ہے۔ اس کے اثر سے بارش اور برفباری شروع ہو سکتی ہے۔ 27-26 نومبر سے برفیلی ہوائیں شمالی علاقے میں چلنی شروع ہو جائیں گی اور دہلی سے لے کر بھوپال تک کے کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ آ جائے گی۔ اس درمیان جنوب میں خلیج بنگال میں سمندری طوفان بننے کی حالت ہے۔ اگر یہ مضبوط بنا تو اس کے اثر سے 23 نومبر تک وسطی ہند تک بادل آنے شروع ہو جائیں گے۔ روہتانگ جھیل پر برف کی چادر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی۔
وہیں محکمہ نے 23 اور 24 نومبر کو ہماچل پردیش کے بلاس پور و منڈی میں گھنا کہرا چھانے کی وارننگ دی ہے۔ بارش نہ ہونے سے لوگ گیہوں کی بجائی نہیں کر پا رہے ہیں اور پھلوں پر بھی منفی اثر پڑ رہا ہے۔ ریاست میں کم سے کم درجہ حرارت میں لگاتار گراوٹ آ رہی ہے جس سے ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہاں کا اوسطاً کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 0.8 ڈگری نیچے چلا گیا ہے جس سے رات میں ٹھنڈ کا احساس ہوتا ہے۔
ضلع لاہور اسپیتی میں سب سے زیادہ ٹھنڈ ہے۔ یہاں کے تین شہروں کا پارا صفر سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ تابو، کوکومسیری و سمدھو میں بدھ کو درجہ حرارت بالترتیب منفی 8.8، منفی 3.6 اور منفی 1.1 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ 13058فٹ کی اونچائی پر واقع روہتانگ درّے کی جھیل جم کر ٹھوس ہو گئی ہے اور یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
ہزاری باغ میں المناک سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، دو درجن زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

10 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार