• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار

ان سب کو ایک وفاقی آپریشن کے تحت گرفتار کیا گیا اور انہیں اب ملک بدر کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
in قومی خبریں
0
امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار

امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے تحت 30 ہندوستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ سبھی امریکہ میں کمرشیل ٹرک ڈرائیور کے طور پر کام کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ان سبھی کو ایک وفاقی آپریشن کے تحت گرفتار کیا گیا اور انہیں اب ملک بدر کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ امریکی کسٹم اور بارڈر پروٹیکشن محکمہ نے اس سلسلے میں معلومات فراہم کی ہے۔ متعلقہ ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ ان سبھی کو جلد ڈیپورٹ کیا جائے گا۔ امریکی ایجنسی نے بتایا کہ گرفتار تمام ہندوستانی ڈرائیوروں کے پاس کیلیفورنیا، نیویارک، واشنگٹن اور ورجینیا جیسی ریاستوں کے کمرشیل ڈرائیونگ لائسنس تھے۔ ان لوگوں کے پاس سے جو بائیڈن انتظامیہ کے دوران جاری کئے گئے روزگار اتھارٹی دستاویزات ملے ہیں وہ اب غیر قانونی قرار دیئے جا چکے ہیں۔

یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی) نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ 15-11 مئی کے اختتام ہفتہ کے دوران ایریزونا کے یوما سیکٹر میں بارڈر پٹرولنگ ایجنٹوں کے ذریعہ چلائے گئے ’آپریشن چیک میٹ‘ کے تحت امریکہ میں غیر قانونی طور سے رہنے کے الزام میں 52 لوگوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے 36 لوگ سیمی ٹرک (ٹریلر ٹرک) چلاتے ہوئے پائے گئے۔

امریکی ایجنسی نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے 36 ٹرک ڈرائیوروں میں سے 30 ہندوستانی ہیں جب کہ 6 میکسیکو، ایل سلواڈور اور روس کے شہری ہیں۔ ان کے پاس کیلیفورنیا، نیویارک، واشنگٹن اور ورجینیا جیسی ریاستوں کے کمرشیل ڈرائیورز لائسنس (سی ڈی ایل) تھے، جب کہ کچھ کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا۔ ان میں سے زیادہ تر کے پاس سابقہ ​​بائیڈن انتظامیہ کے جاری کردہ ایمپلائمنٹ آتھرائزیشن ڈاکومنٹس (ای اے ڈی) تھے لیکن ان دستاویزات کو اب ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ایجنسی کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے تمام افراد پر وفاقی قانون کے مطابق کارروائی کی گئی ہے اور انہیں جلد ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ ’آپریشن چیک میٹ‘ کا مقصد امریکہ میں غیر قانونی طور سے رہ رہے کمرشیل موٹر گاڑیاں چلانے والے افراد کا پتا لگانے اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے امیگریشن قوانین کو نافذ کرکے عوامی تحفظ کو مضبوط کرنا ہے۔ یو ایس بارڈ پٹرول کے یوما سیکٹر کے قائم مقام چیف پٹرول ایجنٹ ڈسٹن کاڈل نے کہا کہ ’آپریشن چیک میٹ‘ عوامی تحفظ کے لیے سنگین خطرہ پیدا کرنے والے غیر قانونی طور سے موجود ڈرائیوروں سے کمیونٹیز اور سڑکوں کی حفاظت کے تئیں ہمارے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

12 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार