• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سندیش کھالی میں عصمت دری اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملات فرضی

بی جے پی لیڈر کے اعتراف کے بعد اب تین مقامی خواتین نےسامنے آکر بیان کی سچائی

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2024
in قومی خبریں
0
سندیش کھالی میں عصمت دری اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملات فرضی

کلکتہ: سندیش کھالی میں بی جے پی لیڈر کے ذریعہ اعتراف کئے جانے کے بعد اب تین مقامی خواتین سامنے آکر اقرار کیا ہے کہ عصمت دری اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملات فرضی ہیں ا ورمنصوبے بند طریقے سے پورے معاملے کو سجایا گیا تھا۔نیاتی میتی، تاپتی میتی اور میتا میتی نامی تین خواتین نے سامنے آکر بیان دیا ہے کہ ان کے بیان کے مطابق عصمت دری سمیت مختلف الزامات منصوبہ بندی کے مطابق لگائے گئے ہیں۔نیاتی نے کہا کہ جس دن خواتین کمیشن تھانے آیا، اس دن ان جیسے کئی لوگوں کو بی جے پی لیڈر پیالی داس عرف ممپی نے فون کرکے بلایا اور ہمیں الزامات عائد کرنے کو نہیں ملا ہے۔میں نےان سے کہاکہ مجھے اپنے جاب کارڈ (منریگا) کے پیسے نہیں ملے ہیں مجھے کھانا پکانے کے پیسے نہیں ملے ہیں۔انہوں نے ہمارے کامکمل کرنے کی یقین دہانا کرائی ہے۔
نیاتی نے کہاکہ ’’کسی نے ہمارا ریپ نہیں کیا ہے۔ ممپی نےکہا کہ ہم سے ایک سفید کاغذ پر دستخط کرایا گیا بعد میں معلوم ہوا کہ اس میں عصمت دری کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ہمیں معلوم نہیں تھا کہ اس میں عصمت دری کے الزامات لگائے گئے ہیں۔میتا نے دعویٰ کیا کہ ممپی نے ان سے وائٹ پیپر پر دستخط کرائے تھے۔ ’’چار پانچ دن بعد جب پولیس کا نوٹس آیا تو مجھے پتہ چلا کہ میں نے عصمت دری کی شکایت کی ہے۔ جب کہ ہمارے ساتھ عصمت دری نہیں کی گئی ہے۔ہمیں معلوم نہیں تھا کہ ہمارے نام پر جھوٹے مقدمات درج کیا گیا ہے۔ میتا نے یہ بھی الزام لگایا کہ بی جے پی لیڈر ممپی اور اس کے ساتھی ہمیں دھمکی دے رہے ہیں اگر ہم نے شکایت واپس لی تو ہمارا انجام بہتر نہیں ہوگا۔سندیش کھالی کا ایک اور ویڈیو جمعرات کو ہی سامنے آیا ہے۔ نئی ویڈیو میں، بشیرہاٹ سے بی جے پی امیدوار ریکھا پاترا نے متاثرین کی شناخت پر سوالات اٹھائے جنہوں نے دہلی میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ سندیش کھالی کی ایک اور کارکن ممپی داس نے بھی سوالات کھڑے کئے ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ ویڈیو کب اور کہاں کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور
قومی خبریں

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
ہریانہ میں سیاسی بحران کے درمیان دشینت چوٹالہ کا گورنر کے نام خط

ہریانہ میں سیاسی بحران کے درمیان دشینت چوٹالہ کا گورنر کے نام خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

9 منٹس ago
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

29 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem