• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

دروپدی مرمو نے اجلاس کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خوشحال کسان کو ترقی یافتہ ہندوستان کی پہلی ترجیح کے طور پر دیکھتی ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
in قومی خبریں
0
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس بدھ (28 جنوری) کو شروع ہو گیا ہے۔ بجٹ اجلاس کی شروعات صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے ہوئی ہے۔ پالیمنٹ کا یہ اجلاس 2 مرحلوں میں منعقد ہوگا، جس کا پہلا مرحلہ آج سے 13 فروری تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کے ’ایکس‘ پوسٹ کے مطابق دوسرا مرحلہ جس میں بجٹ پر بحث ہوگی 9 مارچ کو شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔

پہلے مرحلہ کے دوران آج پارلیمنٹ میں اقتصادی سروے پیش کیا جائے گا، جبکہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو بجٹ پیش کریں گی، جو اتوار کا دن ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اجلاس کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ ’’حکومت خوشحال کسان کو ترقی یافتہ ہندوستان کی پہلی ترجیح کے طور پر دیکھتی ہے، اسی جذبے کے ساتھ حکومت کے ذریعہ پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا شروع کی گئی ہے۔‘‘ انہوں نے دیہی علاقوں میں ترقی اور روزگار کے لیے ’وکست بھارت-جی رام جی قانون‘ بنائے جانے کا تذکرہ کیا۔ اس پر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے احتجاج کرتے ہوئے ہنگامے کیے اور نعرے لگائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت حقیقی سماجی انصاف کے لیے وقف ہے۔

دروپدی مرمو نے بتایا کہ یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) سے سروس اور مینو فیکچرنگ کے شعبوں کو تحریک ملے گی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ حکومت بدعنوانی اور گھوٹالوں سے نمٹنے میں کامیاب رہی ہے اور سرکاری فنڈز کا صحیح استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت دلتوں، محروموں، پسماندہ اور قبائلی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مکمل عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔دروپدی مرمو نے بتایا کہ یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) سے سروس اور مینو فیکچرنگ کے شعبوں کو تحریک ملے گی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ حکومت بدعنوانی اور گھوٹالوں سے نمٹنے میں کامیاب رہی ہے اور سرکاری فنڈز کا صحیح استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت دلتوں، محروموں، پسماندہ اور قبائلی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مکمل عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

خطاب کے دوران صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے اسٹارٹ-اپ کو سپورٹ کرنے کے لیے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں، جو بہت کامیاب رہی ہیں۔ ان کے مطابق جہاں ایک دہائی قبل ملک میں صرف 500 اسٹارٹ اپ تھے، اب یہ تعداد ہزاروں میں ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تکنیک اور اے آئی میں بھی مسلسل ترقی ہو رہی ہے۔ حکومت اور نوجوانوں کی مشترکہ کوششوں سے ملک میں کھیلوں کا بھی شاندار فروغ ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے ’کھیلو انڈیا‘ جیسی مہم کا آغاز کیا اور کھیلوں کے محکموں میں شفافیت لائی گئی۔ اس کے علاوہ انہوں نے حکومت کی کئی دیگر اسکیموں کی بھی تعریف کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت
قومی خبریں

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا
قومی خبریں

ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا
قومی خبریں

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

9 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem