• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

کیرالہ اسمبلی نے 24 جون 2024 کو کیرالہ کا نام بدل کر ’کیرلم‘ کی تجویز پاس کی تھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
in قومی خبریں
0
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی مسلسل نعرے بازی کے درمیان منگل (11 اگست) کو کیرالہ (نام کی تبدیلی) بل، 2026‘ کو صوتی ووٹ سے پاس کر دیا گیا۔ اس بل میں ریاستِ کیرالہ کا نام بدل کر ’کیرلم‘ کرنے کی تجویز ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیانند رائے نے ایوان میں یہ بل پیش کیا، جبکہ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ 20 جولائی کو طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس کی کارروائی پر وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی اور بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کرتے رہے۔

ایوان کی صدارت کر رہے کرشنا پرساد ٹینیٹی نے اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کو ایوان کو بہتر طور پر چلنے دینے کی اپیل کی۔ حالانکہ ہنگامہ جاری رہا۔ نتیانند رائے اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کیرالہ کا نام بدلنے والے بل پر بحث نہ کرنے پر اپوزیشن کو ہدف تنقید بنایا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فروری میں وزری اعظم نریند مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ’کیرالہ‘ کا نام بدل کر ’کیرلم‘ کرنے کی تجویز کو منظوری دی تھی۔ غور طلب ہے کہ کیرالہ اسمبلی نے 24 جون 2024 کو کیرالہ کا نام بدل کر ’کیرلم‘ کی تجویز پاس کی تھی۔ اس تجویز میں کہا گیا تھا کہ ’’ملیالم زبان میں ہماری ریاست کا نام کیرلم ہے۔

قابل ذکر ہے کہ منظور شدہ تجویز میں کہا گیا تھا کہ یکم نومبر 1956 کو زبان کی بنیاد پر ریاستوں کی تشکیل کی گئی تھی۔ یکم نومبر کو ’کیرالہ پیروی دیوس‘ بھی منایا جاتا ہے۔ ملک کی جنگ آزادی کے وقت سے ہی ملیالم زبان بولے والے لوگوں کے لیے ’متحدہ کیرالہ‘ کی تشکیل کا پرزور مطالبہ رہا ہے۔ حالانکہ آئین کے پہلے شیڈول میں ہماری ریاست کا نام کیرالہ درج ہے۔ کیرالہ اسمبلی متفقہ طور پر مرکزی حکومت سے اپیل کرتی ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 3 کے تحت نام بدل کر ’کیرلم‘ کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

29 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार