• Home
ہفتہ, اپریل 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گمراہ کن اشتہارپر سپریم کورٹ کے ذریعے با با رام دیو کی سرزنش

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں،معافی قابل قبول نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2024
in قومی خبریں
0
گمراہ کن اشتہارپر سپریم کورٹ کے ذریعے با با رام دیو کی سرزنش

نئی دہلی: پتنجلی کے اپنی دواؤں کو الوپیتھک اور انگریزی دواؤں سے بہتر قرار دینے والے اشتہارات سے متعلق معاملہ میں سپریم کورٹ نے پتنجلی کے مالک بابا رام دیو اور کمپنی کے ایم ڈی آچاریہ بال کرشن کی سرزنش کی اور کہا کہ عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہونے کے باوجود انہوں نے پریس کانفرنس کر کے گمراہ کن دعوے اور قانون کی خلاف ورزی کیوں کی؟ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ معافی مانگنے کا طریقہ قابل قبول نہیں ہے اور نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں۔
پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات معاملے میں بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشن منگل کو سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔جسٹس ہما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ پر مشتمل بنچ نے اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ کیس میں دونوں کا بیان حلفی کہاں ہے؟ اس پر رام دیو کے وکیل نے کہا کہ دونوں نے معافی مانگ لی ہے اور دونوں عدالت میں موجود ہیں۔ اس پر عدالت نے کہا کہ یہ عدالتی کارروائی ہے! اس کو ہلکے سے نہیں لیا جا سکتا۔ ’ہم آپ کی معافی قبول نہیں کر سکتے۔
سپریم کورٹ نے کہا، ’’21 نومبر کے عدالتی حکم کے باوجود رام دیو، بال کرشن اور پتنجلی نے اگلے دن پریس کانفرنس کی۔ محض معذرت کافی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں سماعت چل رہی تھی اور پتنجلی کا اشتہار چھپ رہا تھا۔ آپ دو ماہ بعد عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔عدالت نے کہا کہ آپ نے ایکٹ کی خلاف ورزی کیسے کی؟ آپ نے عدالت میں انڈرٹیکنگ دینے کے بعد بھی قانون کی خلاف ورزی کی۔ آپ نتائج کے لیے تیار ہو جائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نماز کے لیے سبھی مسجد جانے لگیں تو بچے کون دیکھے گا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل
قومی خبریں

راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
قومی خبریں

ہندوستانی سفارت خانہ ایران میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے مسلسل سرگرم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

پے ٹی ایم کا پیمنٹ بینک لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کواب سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑیگا
قومی خبریں

راگھو چڈھا کا عآپ سے ناطہ توڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 
قومی خبریں

’قومی یومِ پنچایتی راج‘  پر  پورے ملک کو کھڑگے اور  راہل گاندھی کی نیک خواہشات 

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
Next Post
گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نماز کے لیے سبھی مسجد جانے لگیں تو بچے کون دیکھے گا؟

8 گھنٹے ago
راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem