• Home
ہفتہ, جون 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسنسول میں کانگریس کارکن کے قتل پر راہل گاندھی کا شدید ردعمل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ بنگال میں جمہوریت نہیں، ٹی ایم سی کا غنڈہ راج چل رہاہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
in قومی خبریں
0
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مغربی بنگال کے آسنسول میں کانگریس کارکن دیب دیپ چٹرجی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے کارکنان پر دیب دیپ کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ مغربی بنگال میں آج جمہوریت نہیں بلکہ ٹی ایم سی کا غنڈہ راج چل رہا ہے۔

راہل گاندھی نے اتوار (26 اپریل) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’کانگریس کارکن دیب دیپ چٹرجی کا ووٹنگ کے بعد ٹی ایم سی سے وابستہ غنڈوں کے ہاتھوں قتل، انتہائی قابل مذمت ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کارکن دیب دیپ چٹرجی کے اہل خانہ سے اپنی دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’مغربی بنگال میں آج جمہوریت نہیں بلکہ ٹی ایم سی کا غنڈہ راج چل رہا ہے۔ ووٹنگ کے بعد مخالف آوازوں کو ڈرانا، دھمکانا اور ختم کر دینا ہی اب ٹی ایم سی کا کردار بن چکا ہے۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’کانگریس کی سیاست کبھی تشدد پر مبنی نہیں رہی اور نہ کبھی ہوگی۔ ہم نے بھی اپنے کارکن کھوئے ہیں، اس کے باوجود ہم نے ہمیشہ عدم تشدد اور آئین کا راستہ اختیار کیا ہے۔ یہی ہماری وراثت ہے اور یہی ہمارا عزم ہے۔‘‘ ساتے ہی انہوں نے لکھا کہ ’’مطالبہ واضح ہے، تمام مجرموں کی فوری گرفتاری ہو، انہیں سخت ترین سزا دی جائے اور دیب دیپ کے خاندان کے لیے مکمل تحفظ اور معاوضے کو یقینی بنایا جائے‘‘ راہل گاندھی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’’ہم اس سیاست کے سامنے نہیں جھکیں گے جو ہندوستان کی عدم تشدد کی روایت کو داغدار کرتی ہے۔ انصاف ہو کر رہے گا۔‘‘

راہل گاندھی سے قبل کانگریس کی مغربی بنگال یونٹ نے الزام عائد کہ دیب دیپ پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سے وابستہ شرپسندوں نے حملہ کیا اور انہیں بے رحمی سے پیٹا، جس کے کچھ ہی دیر بعد ان کا انتقال ہو گیا۔ کانگریس کی ریاستی اکائی کے مطابق دیب دیپ چٹرجی کو آسنسول نارتھ سے کانگریس امیدوار پرسین جیت پوئی تانڈی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے جانا جاتا تھا۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ ’’یہ افسوسناک واقعہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال کے مکمل طور پر تباہ ہونے کی عکاسی کرتا ہے اور مغربی بنگال میں اپوزیشن کارکنان کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔ یہ حقیقت کہ ووٹنگ کے فوراً بعد اس طرح کا تشدد ہوا، سیاسی دھمکیوں اور انتقامی جذبے کے ایک انتہائی تشویشناک رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے
قومی خبریں

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ
قومی خبریں

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل
قومی خبریں

نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل ملک گیر ماک ڈرل

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی
قومی خبریں

احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
Next Post
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

سہیل خان نےمکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

7 منٹس ago
تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem