• Home
جمعہ, جنوری 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسد الدین اویسی کی دہلی واقع سرکاری رہائش گاہ پر حملہ،پولیس جانچ میں مصروف

اویسی نے کہا کہ میں جب بھی پارلیمنٹ میں بولتا ہوں یا کہیں تقریر کرتا ہوں تب تب میرے گھر پر حملہ ہوتا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2023
in قومی خبریں
0
اسد الدین اویسی کی دہلی واقع  سرکاری رہائش گاہ پر حملہ،پولیس جانچ میں مصروف

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام ایک شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کے اندر شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔
اس سلسلے میں گھر کی دیکھ بھال کرنے والےملازم روہت نے بتایا کہ جب اس نے کتوں کے بھونکنے کی آواز سنی تو اس نے بعد دیکھا تو گھر کے پچھلے دروازے پر لگے دو لیمپ بند ہیں۔ اس میں سے ایکلیمپٹوٹا ہوا لٹکا ہوا نظر آرہا ہے جبکہ دوسرے لیمپ کا شیشہ ٹوٹا ہواہے۔ اس کے بعد جب وہ مرکزی دروازے کی طرف گیا تو دیکھا کہ ڈرائنگ روم کے دروازے کا شیشہ ٹوٹا ہوہے۔روہت کی شکایت کے بعد پولیس افسران موقع پر پہنچے ۔ اب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں موقع سے کوئی پتھر جیسی چیز نہیں ملی ہے جس سے یہ کہا جا سکے کہ حملہ کسی نے کیا تھا، تاہم پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے تاکہ شیشہ ٹوٹنے کی وجہ معلوم کی جا سکے۔
اس واقعہ کے بارے میں اسدالدین اویسی نے کہاکہ ‘میں چار بار ایم پی رہ چکا ہوں اور میرے گھر پر حملے ہو رہے ہیں۔ میں ان حملوں سے نہیں ڈرتا لیکن اس کے نتائج کیا ہوں گے؟ مجھے اس کی فکر ہے۔ میں جب بھی پارلیمنٹ میں بولتا ہوں یا کہیں تقریر کرتا ہوں تب تب میرے گھر پر حملہ ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

ایس آئی آر: اعتراضات درج کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2026
مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری
قومی خبریں

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2026
دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
Next Post
ایران میں شیعہ مزار پرحملہ،چار افراد ہلاک

ایران میں شیعہ مزار پرحملہ،چار افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

ایس آئی آر: اعتراضات درج کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

6 گھنٹے ago
مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem