• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گجرات میں وزیر اعلیٰ چھوڑ سبھی وزراء کا اجتماعی استعفیٰ

سبھی کی نگاہیں نئی کابینہ کے اعلان پر مرکوز - نئی کابینہ کی حلف برداری کل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
in قومی خبریں
0
گجرات میں  وزیر اعلیٰ  چھوڑ سبھی وزراء کا  اجتماعی استعفیٰ

گجرات میں بی جے پی حکومت کے سبھی وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزراء نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپا ہے، جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق گجرات حکومت کے وزراء نے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی رہائش پر آج ہوئی اہم میٹنگ کے بعد یہ استعفیٰ دیا۔ میٹنگ میں ہی وزیر اعلیٰ کو چھوڑ کر سبھی وزراء کے استعفے کو منظوری مل گئی۔اچانک سبھی وزراء کے ذریعہ دیے گئے اجتماعی استعفیٰ کے بعد گجرات کی سیاست میں بڑی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزراء کا استعفیٰ اب گورنر کے حوالے کیا جائے گا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ان سبھی وزراء کے استعفے پہلے سے ہی تیار تھے، اور ہدایت کے مطابق وزراء نے استعفیٰ پر دستخط کر دیے۔ اس کے علاوہ وزراء کو مزید کوئی ہدایت نہیں دی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ گجرات میں کابینہ کی توسیع کا عمل بھی اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔ اسی عمل کے ایک حصہ کی شکل میں سب سے پہلے بی جے پی کے ریاستی صدر جگدیش وشوکرما نے استعفیٰ دیا، اور اس کے بعد ایک ایک کر سبھی وزراء نے استعفیٰ دے دیا۔ یہ استعفے وشوکرما کو ہی سونپے گئے، جنھوں نے سبھی وزراء کو استعفیٰ دینے کی ہدایت دی تھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ نے وزراء سے استعفیٰ طلب نہیں کیا تھا۔ 16 اکتوبر کی دوپہر وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کی رہائش پر وزراء کی میٹنگ ہوئی تھی، جس میں فیصلہ لیا گیا کہ سبھی وزراء اجتماعی استعفیٰ دیں گے۔ اس فیصلے کے بعد سبھی کی نگاہیں نئی کابینہ کے اعلان پر مرکوز ہیں۔ نئی کابینہ کی حلف برداری کل، یعنی جمعہ (17 اکتوبر) کو گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

5 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार