• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہنگامہ کے درمیان اجیت پوار نے این سی پی کے نئے دفتر کا کیا افتتاح

این سی پی سے نکالے جانے کے بعد باغی رہنما نے اپنی نئی پارٹی بنا لی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2023
in قومی خبریں
0
ہنگامہ کے درمیان اجیت پوار نے این سی پی کے نئے دفتر کا کیا افتتاح

ممبئی : مہاراشٹر میں سیاسی طوفان ابھی کچھ دنوں تک جاری رہنے کی امید ہے۔ این سی پی کے دونوں گروپوں کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ لوگوں کی نظریں اب تین الگ الگ واقعات پر مرکوز ہیں۔ پہلا یہ کہ اس ٹوٹ کے بعد اب شرد پوار کا اگلا قدم کیا ہوگا؟ دوسرا یہ کہ اجیت پوار کے اس فیصلے کا مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے مستقبل پر کیا اثر ہوگا اور تیسرا یہ کہ اجیت پوار کے مہاراشٹر حکومت میں شامل ہونے کا شندے گروپ پر کیا اثر پڑے گا؟

ان سب کے درمیان مہاراشٹر میں میٹنگوں کا دور بھی لگاتار چل رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ شندے نے منگل کو کابینہ توسیع کے بعد پہلی کابینہ میٹنگ بلائی۔ اس میٹنگ میں نئے نویلے نائب وزیر اعلیٰ بنے اجیت پوار سمیت 8 اراکین اسمبلی شامل ہوئے۔ اُدھر شرد پوار نے بھی این سی پی دفتر میں لیڈروں کی میٹنگ بلائی ہے۔ شیوسینا (ادھو ٹھاکرے گروپ) نے بھی آج ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ کانگریس بھی حزب مخالف لیڈر کو لے کر میٹنگ کر رہی ہے۔

اُدھر اجیت پوار کے نئے پارٹی دفتر پر بھی منگل کے روز ہنگامہ ہوا۔ حامیوں کا کہنا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی محکمہ نے انھیں دفتر کی چابی نہیں سونپی اس لیے دروازے کو دھکا مار کر کھولا گیا۔ پیر کے روز این سی پی سے نکالے جانے کے بعد اجیت نے اپنی نئی پارٹی بنا لی ہے۔ انھوں نے آج نئے دفتر کا افتتاح بھی کیا۔

دوسری طرف پرفل پٹیل کا دعویٰ ہے کہ 53 میں سے 51 اراکین اسمبلی نے شرد پوار سے کہا تھا کہ ایم وی اے حکومت گرنے کے بعد بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کا امکان تلاش کیا جانا چاہیے۔ جینت پاٹل بھی ان میں سے ایک تھے۔ لیکن شرد پوار گروپ کے کلائیڈ کریسٹو نے کہا کہ ’’اجیت پوار گروپ قانونی داؤ پیچ چل رہا ہے۔ ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا۔ این سی پی کا مطلب اب بھی شرد پوار ہی ہے، گھڑی کا انتخابی نشان بھی ان کے پاس ہے اور وہ اب بھی پارٹی کے سرگرم صدر ہیں۔

اضح رہے کہ نائب وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے کے بعد اجیت نے کہا تھا کہ ان کے ساتھ پارٹی کے 53 میں سے 40 اراکین اسمبلی ہیں۔ یعنی ایک تہائی سے زیادہ۔ انھوں نے این سی پی چھوڑ کر شیوسینا-بی جے پی سے ہاتھ نہیں ملایا ہے، بلکہ این سی پی کے طور پر ہی یہ قدم اٹھایا ہے۔ ہم نے سبھی سینئر لیڈروں کو بھی اس کی جانکاری دے دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جمہوریت میں اکثریت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ ہماری پارٹی 24 سال پرانی ہے اور یوتھ لیڈرشپ کو آگے آنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

3 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem