• Home
جمعہ, جنوری 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عام آدمی پارٹی رکن سشیل کمار گپتا ٹماٹر کا ہار پہن کر راجیہ سبھا پہنچ گئے

چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے شدیدبرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2023
in قومی خبریں
0
عام آدمی پارٹی رکن سشیل کمار گپتا   ٹماٹر کا ہار پہن کر راجیہ سبھا پہنچ گئے

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا رکن سشیل کمار گپتا بدھ کے روز ٹماٹر کا ہار پہن کر ایوان میں پہنچ گئے، جس پر راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی۔
ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد باہر آتے ہوئے انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ ٹماٹر کا ہار پہن کر ایوان میں آئے تھے تاکہ حکومت کی توجہ مہنگائی کی طرف مبذول کرائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کے کچن کا بجٹ بگڑ رہا ہے۔ حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے۔ حکومت کو دیکھنا چاہیے کہ عوام کس حال میں ہیں۔
انہوں نے کہا ’’وہ ارکان کے زیور پہن کر ایوان میں آنے کے اصول سے واقف نہیں ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے چیزیں زیورات کی مانند ہو جاتی ہیں۔ ٹماٹر اور ادرک عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔ مختلف مقامات پر اس کی قیمت 250 سے 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔‘‘
گپتا نے کہا کہ اگر اسپیکر جگدیپ دھنکھڑ ٹماٹر کا ہار پہن کر ایوان میں آنے سے ناراض ہیں تو وہ ہار اتار دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسپیکر کا بہت احترام کرتے ہیں۔گپتا نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیوی سے کہا تھا کہ وہ کچھ ٹماٹر اور ادرک کا آرڈر دیں۔ بیوی نے اس کا مقصد بھی پوچھا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس کا ہار پہن کر راجیہ سبھا جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اہلیہ نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا کہ اتنی مہنگی چیز کا ہار پہننے کی کیا ضرورت تھی؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری
قومی خبریں

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2026
دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
Next Post
پاکستان کی پارلیمنٹ  تحلیل،عام انتخاب کی راہ ہموار

پاکستان کی پارلیمنٹ تحلیل،عام انتخاب کی راہ ہموار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

3 گھنٹے ago
دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem