• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ

ملک کے اعزاز کو داؤ پر لگا کر دھوکہ سے پیسہ کمانے کا الزام عائد

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2024
in کھیل
0
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ

اسلام آباد :ایک طرگ جہاں بارش کے اندیشے کے درمیان پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی-20 عالمی کپ سے باہر ہونے کی فکر میں مبتلا ہےوہیں دوسری طرف پوری ٹیم کے خلاف ایک پاکستانی وکیل نے ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم کی پوری ٹیم پر جیل جانے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ پاکستان کے ایک وکیل نے سبھی کھلاڑیوں سمیت کوچ اور دوسرے اسٹاف پر ملک سے غداری کا مقدمہ کر دیا ہے۔ وکیل نے سبھی پر ملک کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک پاکستانی نیوز چینل کا کہنا ہے کہ وکیل نے عرضی میں امریکہ اور ہندوستان کے خلاف ملی شکست کا تذکرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس بہت مایوس ہے۔
وکیل نے کپتان بابر اعظم کی ٹیم پر ملک کے اعزاز کو داؤ پر لگا کر دھوکہ سے پیسہ کمانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، وکیل نے اس معاملے کی جانچ کر رپورٹ جمع کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اور اس جانچ کو مکمل ہونے تک پاکستان کرکٹ ٹیم پر پابندی عائد کرنے کی گزارش کی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس عرضی کو منظور بھی کر لیا گیا ہے، یعنی پاکستانی ٹیم اور کوچ سمیت سبھی اسٹاف کے سامنے مشکل کھڑی ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی
کھیل

ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا پھر تنازعہ میں گھرے

اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا پھر تنازعہ میں گھرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem