• Home
پیر, نومبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

ویبھو سوریاونشی اور دھرو جوریل کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے ہوئی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
in کھیل
0
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل 2026 میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی۔ پہلے ویبھو سوریاونشی کی طوفانی اننگز اور پھر دھرو جوریل کی دھواں دار اننگز نے راجستھان کو فتح سے ہمکنار کیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں آر سی بی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ جواب میں راجستھان نے 18 اوور میں فتح حاصل کر لی۔

بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی اور میچ تقریباً 45 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ بنگلورو کی جانب سے ویراٹ کوہلی نے 32 رنز بنائے۔ ایک موقع پر، آر سی بی نے 94 کے اسکور پر چھ وکٹ گنوا دیے تھے، لیکن کپتان رجت پاٹیدار نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 رنز کی جنگی اننگز کھیل کر بنگلور کو 200 سے آگے لے گیا۔

202 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان نے یشسوی جیسوال کو جلد کھو دیا، جو صرف 13 رنز بنا سکے۔ تاہم، ویبھو سوریاونشی نے تباہی مچا دی، صرف 15 گیندوں میں اپنی ففٹی مکمل کی۔ اس دوران راجستھان پاور پلے کے اندر پہلے ہی 97 رنز تک پہنچ چکا تھا۔ سوریاونشی  تاریخی سنچری کے راستے پر تھے لیکن 26 گیندوں پر 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ویبھو نے دھرو جوریل کے ساتھ مل کر صرف 37 گیندوں میں 108 رنز کی شراکت داری کی۔

اننگز کے نویں اوور میں ویبھو آؤٹ ہوئے اور اگلی ہی گیند پر کرونل پانڈیا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ لیکن دھرو جوریل نے چارج سنبھال لیا اور بنگلور کے گیند بازوں کی پٹائی کی۔ جوریل 43 گیندوں پر 81 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہوئے۔ ایک موقع پر، راجستھان نے صرف پانچ رنز پر تین وکٹ گنوا دیے، لیکن دوسرے سرے پر رویندر جڈیجہ نے جوریل کا شاندار ساتھ دیا۔ جوریل اور جڈیجہ نے 68 رنز کی شراکت داری کرتے ہوئے راجستھان کو فتح تک پہنچایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز
کھیل

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ
کھیل

دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
ایشین گیمز میں ہندوستان کو  ساتواں طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز میں ہندوستان کو ساتواں طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
Next Post
ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

17 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार