• Home
پیر, جولائی 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پچاس سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرمیں زنجیر میں جکڑی ملی

للیتا کائی نامی خاتون 10 سال پہلے یوگا اور مراقبہ سیکھنے کے لئے تملناڈو آئی تھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2024
in قومی خبریں
0
پچاس سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرمیں زنجیر میں جکڑی ملی

ممبئی: ایک 50 سالہ امریکی خاتون جو مہاراشٹرا کے ضلع سندھودرگ میں ایک جنگل میں لوہے کی چین سے درخت سے بندھی ہوئی پائی گئی تھی۔ اس نے جون میں ممبئی کا دورہ کیا تھا لیکن ابھی تک اس کا مقصد واضح نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ایک عہدیدار کے مطابق سندھودرگ پولیس کو خاتون للیتا کائی کے بارے میں کچھ معلومات حاصل ہوئی ہیں جن میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ امریکہ کے کس علاقہ سے تعلق رکھتی ہے۔ پولیس کی مختلف ٹیمیں معلومات کی توثیق کررہی ہیں۔ توثیق ہونے کے بعد کوئی نتیجہ اخذ کیا جائے گا۔عہدیدار نے بتایا کہ یہ خاتون 10 سال پہلے یوگا اور مراقبہ سیکھنے کے لئے تملناڈو آئی تھی وہاں اُس نے ایک ہندوستانی شخص کے ساتھ شادی کرلی۔ کئی سال اس کے ساتھ رہی اور اپنا آدھار کارڈ بھی بنوایا۔ شوہر سے علحدگی کے بعد للیتا کچھ عرصہ کے لئے گوا میں مقیم رہی۔ اس نے جون میں ممبئی کا بھی دورہ کیا تھا۔عہدیدار نے بتایا کہ ممبئی کا دورہ کرنے کے مقصد کا پتہ چلایا جارہا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اُس نے ممبئی میں کس سے ملاقات کی تھی اور ملک کے تجارتی دارالحکومت میں کب تک مقیم رہی تھی۔ 27 جولائی کو ایک چرواہے نے دیکھا کہ للیتا ایک درخت سے بندھی ہوئی ہے اُس کے پاؤں میں لوہے کی زنجیر تھی۔
وہ مدد کے لئے چیخ و پکار کررہی تھی۔ یہ علاقہ ساحلی سندھودرگ کے سونرلی گاؤں میں واقع ہے جو ممبئی سے تقریبا 450 کیلو میٹر دور ہے۔ چرواہے نے پولیس کو اطلاع دی تھی پولیس نے اُس کا آدھارکارڈ برآمد کیا جس پر ٹاملناڈو کا پتا تھا۔ اس کے امریکی پاسپورٹ کی ایک فوٹو کاپی بھی دستیاب ہوئی۔ اُس کا ویزا ختم ہوچکا ہے۔پولیس نے اس خاتون کو علاج کے لئے گوا منتقل کیا۔ سندھودرگ پولیس کو اس کے بیاگ سے ایک نوٹ بھی دستیاب ہوا جس میں اس نے لکھا تھا کہ گزشتہ 25 دن سے اس نے کچھ نہیں کھایا ہے۔ سندھودرگ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس سوربھ کمار اگروال نے بتایا کہ پولیس نے ابھی تک للیتا کابیان قلمبند نہیں کیا ہے۔ہماری ٹیموں کو اب تک جو معلومات حاصل ہوئی ہیں ان کی جانچ جاری ہے۔ ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ وہ کتنے عرصہ سے لوہے کی زنجیر سے درخت سے بندھی ہوئی تھی لیکن پولیس نے جو نوٹ برآمد کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ 25 دن سے اس نے کچھ نہیں کھایا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا
قومی خبریں

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا
قومی خبریں

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال
قومی خبریں

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا
قومی خبریں

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
قومی خبریں

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
Next Post
نئی دہلی میں بارش کے دوران نئی پارلیمنٹ کی چھت ٹپکتی دیکھکر لوگ حیران

نئی دہلی میں بارش کے دوران نئی پارلیمنٹ کی چھت ٹپکتی دیکھکر لوگ حیران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

7 گھنٹے ago
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem