• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

الندیہ سے پنڈھر پور تک سنت گانیش مہاراج کی سالانہ یاترا میں شرکت کرنے والے یاتریوں پر بلا اشتعال پولیس لاٹھی چارج

شیو سینا (یو بی ٹی) نے پیر کو وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس سے لاٹھی چارج کے لئے مہاراشٹر کے عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2023
in قومی خبریں
0
الندیہ سے پنڈھر پور تک سنت گانیش مہاراج کی سالانہ یاترا میں شرکت کرنے والے یاتریوں پر بلا اشتعال پولیس لاٹھی چارج

شیو سینا (یو بی ٹی) نے پیر کو وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس سے الندیہ سے پنڈھر پور تک سنت گانیش مہاراج کی سالانہ یاترا میں شرکت کرنے والے یاتریوں پر بلا اشتعال پولیس لاٹھی چارج کے لئے مہاراشٹر کے عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم پی اور چیف ترجمان سنجے راوت نے کہا کہ شنڈے-فڈنویس دونوں کو لاٹھی چارج کے لیے عوام اور وارکریوں (جنہیں یاتریوں کے نام سے جانا جاتا ہے) سے معافی مانگنی چاہیے۔

راوت نے کہا، وزیر اعلیٰ پنڈھر پور مندر میں سالانہ پوجا کرتے ہیں، اس طرح کا رویہ عوام اور ان وارکریوں کی توہین ہے جو الندیہ سے اپنی سالانہ یاترا پر جا رہے تھے، جب تک وزیر اعلیٰ معافی نہیں مانگیں گے، انہیں خصوصی پوجا کا کوئی حق نہیں ہے۔ تاہم، فڈنویس اور پولیس نے واضح طور پر اس بات سے انکار کیا کہ کوئی ‘لاٹھی چارج’ ہوا ہے اور دعویٰ کیا کہ یہ کچھ وارکریوں کے ساتھ معمولی جھگڑا تھا جو مبینہ طور پر اتوار کی دوپہر کو مندر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے، چیف ترجمان اتل لونڈھے، این سی پی کی ورکنگ صدر سپریہ سولے، این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل، اپوزیشن لیڈر اجیت پوار، چیف ترجمان مہیش تاپسی، سینا (یو بی ٹی) کے سنجے راوت، سشما آندھرے اور دیگر لیڈروں نے وارکریوں کی پٹائی کے لئے ریاستی حکومت کو نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پوسٹ اور ٹی وی کلپس میں پولیس اہلکاروں اور کچھ وارکریوں کو آپس میں لڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے، پولیس ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہلکے لاٹھی چارج کا سہارا لے رہی ہے۔

کچھ عینی شاہدین کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وارکری ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے 300 سے زیادہ ارکان نے مندر کے مقدس مقام میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا، جس کے نتیجے میں گرما گرم بحث ہوئی۔ یاترا میں، سنت دنیشور مہاراج کی پالکی کو الندیہ (پونے) سے پنڈھار پور (سولاپور) تک ایک طویل مذہبی جلوس میں لے جایا جاتا ہے۔ پنپری-چنچواڑ پولس کمشنر ونے چوبے اور ڈی سی پی وویک پاٹل اور دیگر سرکاری عہدیداروں نے کہا کہ کسی کو لاٹھی نہیں لگی۔ پولیس نے صرف وارکریوں سے درخواست کی تھی کہ وہ بغیر اجازت مندر میں داخل ہونے سے گریز کریں، کیوں کہ مندر میں جگہ بہت کم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
دہلی میں نہیں چلے گی اولا، اوبیر اور ریپیڈو بائک ٹیکسی، سپریم کورٹ نے لگائی پابندی

دہلی میں نہیں چلے گی اولا، اوبیر اور ریپیڈو بائک ٹیکسی، سپریم کورٹ نے لگائی پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

15 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem