• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پروفیسر سلیم انجینئر نے NEET 2026 امتحان میں دھاندلی کی مذمت کی

جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کا آزادانہ جانچ اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2026
in قومی خبریں
0
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سلیم انجینئر نے NEET UG 2026 پیپر لیکس اور امتحان میں ہوئی دھاندلی کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے ) کو امتحان کی شفافیت اور غیر جانبداری برقرار رکھنے میں ناکام قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے میڈیکل کے شعبے میں ملک کی خدمت کا خواب دیکھنے والے لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔
میڈیا کے لیے جاری اپنے بیان میں مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ ہم NEET UG 2026 امتحان کے پپیر لیکس کی سخت مذمت کرتے ہیں، جس کے باعث پورے امتحان کو منسوخ کرنا پڑا۔ NEET ملک کے سب سے بڑے مسابقتی داخلہ امتحانوں میں سے ایک ہے، جس میں ہر سال دو ملین سے زائد طلبہ شرکت کرتے ہیں۔ ایک ایسے ‘گس پیپر’ کا سامنے آنا جو اصل امتحان کے پیپر سے بڑی مماثلت رکھتا ہو، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی شفافیت اورغیر جانبداری بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ایسے ‘گس پیپرز’ کی ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کے ذریعے خرید فروخت منظم بدعنوانی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اس طرح کے پیپر لیکس امتحان کے نظام پرعوام کے اعتماد کو مجروح کرتے ہیں اور میرٹ کے حوالے سے طلبہ و والدین کے درمیان شدید بے اعتمادی پیدا کرتے ہیں۔ ہم اس ناکامی کے لیے حکومت اور این ٹی اے کو براہ راست ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ پیپر لیکس نے NEET کے لاکھوں امیدواروں کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
پروفیسر سلیم انجینئر نے مزید کہا کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے NEET 2026 کو منسوخ کر کے دوبارہ امتحان کرانے اور معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا فیصلہ در اصل حکومت کی سنگین کوتاہیوں کا اعتراف ہے۔ اگرچہ امتحان کے نظام کی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے یہ فیصلہ ضروری تھا، تاہم اس سے لاکھوں طلبہ اور ان کے خاندان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوئے ہیں۔ انہو ںے کہا کہ پیپر لیکس معاملے میں شامل افراد کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے تاکہ ایک مثال قائم ہو سکے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ این ٹی اے اور وزارتِ تعلیم کے اعلیٰ عہدے داران کو اپنی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی سچائی سامنے لانے کے لیے فوری، آزادانہ اور ٹائم باؤنڈ جانچ ضرورت ہے۔ ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تحقیقات کے عمل میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی فرد یا نیٹ ورک کے ملوث پائے جانے پر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ہم امتحان کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے اورآئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ وزارتِ تعلیم کی جانب سے ISRO کےسابق چئیرمین کے رادھا کرشنن کی سربراہی میں قائم ہونے والی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات کو فوری طور پر نافذ کرے، جس نے داخلہ امتحانات میں خلاف ورزیوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ایک ‘محفوظ اور چھیڑ چھاڑ سے پاک امتحانی نظام کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق این ٹی اے کو امتحان کے تمام مراحل میں موجود خامیوں کو دور کرتے ہوئے بدعنوانیوں کی روک تھام کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کو نافذ کیا جانا چاہئے تاکہ حساس قسم کے امتحانات محفوظ اور کامیابی کے ساتھ کرائے جا سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

13 گھنٹے ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem