• Home
جمعرات, جون 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

دہلی میں ہندوستان میں مسلم تاریخ پر منعقدہ کانفرنس میں ششی تھرور، سید سعادت اللہ حسینی،منوج جھا و دیگر ماہرین کا اظہار خیال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
in قومی خبریں
0
ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

نئی دہلی: ’انڈیا ہسٹری فورم ‘ کے تحت انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ایک عظیم الشان دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہوا۔ یہ کانفرنس ’’ہندوستان کی تاریخ، معاشرے اور تہذیب کے ارتقاء میں مسلمانوں کا کردار‘‘کے مرکزی عنوان کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ پروگرام کے پہلے دن جناب ششی تھرو ( ایم پی لوک سبھا)، سید سعادت اللہ حسینی ( امیر جماعت اسلامی ہند) گردیپ سنگھ سبل (کانگریس لیڈر)، محمد ادیب ( سابق ممبر راجیہ سبھا)، ، منوج کمار جھا ( ایم پی راجیہ سبھا)، اشوک کمار پانڈے( مصنف)اشوک کمار پانڈے، ڈاکٹر شاداب موسی (کنوینر انڈیا ہسٹری فورم) و دیگر ماہرین اور اہم شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر جناب ششی تھرو نے کہا کہ ’ ہماری تاریخ میں بہت کچھ ہے۔ اور بہت سی غلط اور غیر حقیقی کہانیوں کو بھی تاریخ کا حصہ بنانے کی کوششیں ہوتی ہیں ۔ ان حالات میں تاریخ کے درست بیانیہ کو سمجھنا اور سچائی تک پہنچنا اور اسے سماج تک پہنچا نا بےحدضروری ہے۔‘‘

امیر جماعت اسلامی ہند، سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ تاریخ کسی بھی قوم اور ملک کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ تاریخ صرف معلومات نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد پر مسقتبل کی تعمیر ہوتی ہے۔ ہمارا ملک بھارت تاریخ کے اس اہم حصے کو جو اسلام اور مسلمانوں کی عظیم تاریخی خدمات سے متعلق ہے کو بھول نہ جائے ، اجتماعی نسیان کا شکار نہ ہو جائے ، اس میں افراد کی ذاتی پسند اور نا پسند شامل نہ ہوجائے،اس کے لیے اس طرح کی کانفرنسز اور پروگرام بے حد اہم ہیں ۔ آج تاریخ کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ایسے میں مسلمانوں اور انصاف پسند افراد کو آگے بڑھ کر تاریخ کے درست بیانیہ کو دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہیے‘‘

ممبر آف پارلیمنٹ منوج کمار جھا نے کہا کہ آج تاریخ کو بدلنے کی کوشش کی جار ہی ہے، یہ ملک کی جمہوریت کے لیے خطرناک ہے، ہماری تاریخ ہمارا اثاثہ ہے، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے‘‘۔ گردپ سنگھ سبل نے کہا کہ آج تاریخ کو بدلنے کی کوشش ملک میں افسوسناک حد تک پہنچ گئی ہے‘‘، محمد ادیب نے کہا کہ جب کسی تہذیب کو ختم کرنا ہو تو تاریخ بدل دی جاتی ہے۔یہی کام آج ہو رہا ہے ۔ اس سے ہماری شناخت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے‘‘۔

کانفرنس میں مختلف تاریخ دان شخصیات اور ماہرین کی جانب سے معیشت ، تجارت ،سماجیات، سیاست وغیرہ میدانوں میں مسلمانوں کی عظیم الشان خدمات پر علمی و تحقیقی مقالہ پیش کیے گئے ۔ اس موقع پر ایک مخصوص سیشن مسلم خواتین کے تاریخی کردار سے متعلق بھی رکھا گیا ۔

کانفرنس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے علماء دانشواران، ریسرچ اسکالرز ، مذہبی پیشوا، اور سماجی کارکنوں و عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ملک میں تاریخ کے درست بیانیہ کی تشکیل کے ذریعے ملک و ملت کے مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

قومی خبریں

اب 21 جون کو مقرر نیٹ امتحان کا پیپر لیک ہونے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
aaa

فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

یوپی، بہار سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور آندھی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
نیٹ پیپر لیک معاملے میں مودی کی خاموشی پرراہل کا اظہارحیرت
قومی خبریں

سی بی ایس ای تنازعہ میں طلبہ کی جدوجہد کو راہل گاندھی کی حمایت

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ
قومی خبریں

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار
قومی خبریں

امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
Next Post
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار

خلیجی ممالک کی جنگ میں دوبارہ شامل نہیں ہوگا امریکہ

3 منٹس ago

اب 21 جون کو مقرر نیٹ امتحان کا پیپر لیک ہونے کا دعویٰ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem