• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

ریاستی وزیر برائے صحت چندریما بھٹاچاریہ کی موجودگی میں پارنو مترا نے ترنمول کانگریس میں شمولیت حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
in قومی خبریں
0
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب سے قبل پارٹی بدلنے والی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئیں۔ ریاست میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر تیاریوں میں مصروف بی جے پی کے لیے یہ شدید جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔ ترنمول کانگریس بھون میں ریاستی وزیر برائے صحت چندریما بھٹاچاریہ کی ومجودگی میں پارنو مترا نے ترنمول کانگریس میں شمولیت حاصل کی اور کہا کہ ’’سبھی انسان غلطیاں کرتے ہیں۔ ان غلطیوں کی اصلاح کا وقت آ گیا ہے۔ میں ترنمول کانگریس میں شامل ہو کر خود کو خوش قسمت محسوس کر رہی ہوں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ 2021 کے اسمبلی انتخاب سے تقریباً 2 سال قبل 2019 میں پارنو مترا نے بی جے پی کی رکنیت اختیار کی تھی۔ انھوں نے بی جے پی کی ٹکٹ پر براہ نگر سیٹ سے انتخاب بھی لڑا تھا۔ اس وقت ترنمول کانگریس امیدوار تاپس رائے نے انھیں شکست دی تھی۔ اب تاپس رائے بی جے پی میں شامل ہو چکے ہیں، جبکہ ساینتیکا بنرجی ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی ہیں۔ حال ہی میں پارنو مترا نے بی جے پی سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

بہرحال، جمعہ کے روز ترنمول کانگریس میں شمولیت کے تعلق سے پارنو مترا نے کہا کہ ’’میں 6 سال قبل بی جے پی میں شامل ہوئی تھی، آپ کو یاد ہوگا۔ میں نے محسوس کیا کہ اس بار مجھے خود کو ٹھیک کر لینا چاہیے۔ میں نے وہی کیا۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے کام سے وہ بہت متاثر ہیں۔ پارنو کو ترنمول کانگریس میں شامل کرنے والی چندریما بھٹاچاریہ نے کہا کہ ’’پارنو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے کام سے متاثر ہو کر ہی ہماری پارٹی میں آئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

4 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार