• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

وارانسی-کھجوراہو روٹ کی پرواز منسوخ ہونے سے کھجوراہو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں وقت پر نہیں پہنچ سکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
in قومی خبریں
0
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

معروف اداکار انوپم کھیرکو انڈیگو کی فلائٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وارانسی-کھجوراہو روٹ کی پرواز منسوخ ہونے سے وہ کھجوراہو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں وقت پر نہیں پہنچ سکے۔ فیسٹیول کا آغاز منگل کی صبح ان کی ہی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ سے ہونے والی تھی۔ پرواز منسوخ ہونے کے بعد انوپم کھیر نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

انوپم کھیر نے کہا کہ ’’میں عام طور پر شکایت نہیں کرتا۔ میں ابھی انڈیگو کی فلائٹ سے وارانسی پہنچا ہوں۔ یہاں سے میری کھجوراہو کے لیے کنیکٹنگ فلائٹ تھی کیونکہ میری فلم ’تنوی دی گریٹ‘ کھجوراہو فلم فیسٹیول کی افتتاحی فلم ہے۔ یہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ فلائٹ منسوخ ہو گئی ہے۔ میں اس لئے شکایت نہیں کرتا کیونکہ میں سوچتا ہوں کہ کوئی آدمی یا کوئی ادارہ جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتا۔ پھر بھی میں بھڑاس نکالنا چاہتا ہوں۔

انوپم کھیر نے بتایا کہ فلائٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے وہ کھجوراہو کے لیے متبادل فلائٹ نہیں لے سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرانس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون بھی جو ان کے ساتھ فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے آئی تھی، ایئرپورٹ پر پریشان تھی۔

بتادیں کہ 16 سے 22 دسمبر تک چلنے والے 11 ویں کھجوراہو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کی شروعات انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ سے ہونا طے تھا ۔ اس سال کا فیسٹیول تجربہ کار فلم اداکار دھرمیندر اور اسرانی کو وقف ہے۔ واضح رہے کہ کھجوراہو مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں واغ ایک عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

Next Post
مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

11 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार