• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

بائیں بازو اور اے بی وی پی کے درمیان مقابلہ، این ایس یو آئی نے لڑائی کو بنایا سہ رخی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
in قومی خبریں
0
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے طلبہ یونین انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو پُرامن انداز میں مکمل ہو گئی۔ پورے دن کی گہما گہمی، نعروں، ڈھول کی تھاپ اور پوسٹروں کے درمیان طلبہ نے بڑھ چڑھ کر اپنے ووٹ ڈالے۔ اس بار کل 67 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سال کے 70 فیصد کے مقابلے میں کچھ کم رہی، تاہم دلچسپی میں کوئی کمی نہیں دیکھی گئی۔

انتخابی عمل صبح 9 بجے شروع ہونا تھا مگر پولنگ ایجنٹوں کی تاخیر کی وجہ سے ووٹنگ تقریباً 10 بجے شروع ہوئی۔ دوپہر 1 بجے تک پہلا سیشن چلا، اس کے بعد 2:30 سے شام 5:30 بجے تک دوسرا مرحلہ جاری رہا۔ ووٹوں کی گنتی رات 9 بجے سے شروع ہوگی اور 6 نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

اس بار تقریباً 9043 طلبہ ووٹ ڈالنے کے اہل تھے۔ انہوں نے چار مرکزی عہدوں- صدر، نائب صدر، جنرل سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری کے لیے 20 امیدواروں میں سے اپنی پسند کا انتخاب کیا۔ اس کے علاوہ مختلف اسکولوں کے لیے 42 کونسلر نشستوں پر بھی ووٹنگ ہوئی۔انتخابات میں اصل مقابلہ روایتی طور پر بائیں بازو کے اتحاد اور آر ایس ایس سے وابستہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے درمیان رہا لیکن اس بار کانگریس کی طلبہ تنظیم این ایس یو آئی نے لڑائی کو سہ رخی شکل دے دی ہے۔

بائیں بازو کے اتحاد میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا)، اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (ایس ایف آئی) اور ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ڈی ایس ایف) شامل ہیں۔ ان کے مشترکہ پینل نے صدر کے لیے ادیتی مشرا، نائب صدر کے لیے کِجھاکوٹ گوپیکا بابو، جنرل سکریٹری کے لیے سنیل یادو اور جوائنٹ سکریٹری کے لیے دانش علی کو میدان میں اتارا ہے۔

دوسری جانب اے بی وی پی نے صدر کے لیے وکاس پٹیل، نائب صدر کے لیے تانیا کماری، جنرل سکریٹری کے لیے راجیشور کانت دوبے اور جوائنٹ سکریٹری کے لیے انوج کو امیدوار بنایا ہے۔ این ایس یو آئی نے صدر کے عہدے کے لیے وکاش بشنوئی کو میدان میں اتارا ہے جنہوں نے اسکالرشپ، تحقیقی معاونت اور طلبہ بہبود کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
Next Post
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

25 منٹس ago
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem