• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

نہ صرف فضا میں موجود ڈرونز کو مار گرایا بلکہ ایک ایئر بورن وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم (ات ڈبلیو اے سی ایس) کو بھی نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
in قومی خبریں
0
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
نئی دہلی: ہندوستانی فوج نے ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان کی جانب سے کیے گئے ڈرون اور میزائل حملوں کا مؤثر جواب دیتے ہوئے کئی حملے ناکام بنائے۔ فوج کے مطابق، 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب پاکستان نے مغربی سرحد اور جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اچانک حملوں کی کوشش کی، جنہیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔فوج کے اضافی اطلاعاتی ڈائریکٹوریٹ نے اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) ہینڈل پر لکھا، ’’ہندوستانی فوج قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ ہر جارحانہ ارادے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔‘‘

سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جب پاکستان نے جموں اور پنجاب کے علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تو ہندوستانی فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ کچھ میڈیا رپورٹس اور ذرائع کے مطابق، ہندوستان نے پاکستان کے ایف-16 اور دو جے ایف-17 لڑاکا طیاروں کو بھی نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے نہ صرف فضا میں موجود ڈرونز کو مار گرایا بلکہ پاکستان کے پنجاب میں ایک ایئر بورن وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم (ات ڈبلیو اے سی ایس) کو بھی نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ جموں کے اکھنور اور پونچھ، اور راجستھان کے جیسلمیر میں بھی ڈرون حملے ناکام بنائے گئے۔اطلاعات کے مطابق، ہندوستان کی زمین سے فضا میں مار کرنے والی میزائل نظام (ایس اے ایم) نے ایک پاکستانی ایف-16 طیارے کو سرگودھا ایئربیس کے قریب نشانہ بنایا۔

جمعرات کی شب پاکستان نے جیسلمیر پر میزائل سے حملے کی کوشش کی، جسے بھارتی فضائی دفاعی نظام نے بروقت ناکام بنایا۔ دفاعی ذرائع کے مطابق، 70 سے زائد پاکستانی میزائل فضا میں ہی تباہ کیے گئے، جس کے باعث زمین پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔پاکستان نے جموں، پٹھان کوٹ اور ادھم پور میں واقع فوجی ٹھکانوں پر بھی ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے لیکن ہندوستانی افواج نے ان سب کو دفاعی طریقہ کار کے تحت ناکام بنا دیا۔ جموں یونیورسٹی کے قریب دو پاکستانی ڈرونز کو بھی مار گرایا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

33 منٹس ago
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem