• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اپوزیشن پارٹیوں کی دوسری اہم میٹنگ 17 اور 18 جولائی کو بنگلورو میں ہوگی

کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ہم فسطائی اور غیر جمہوری قوتوں کو شکست دینے کے اپنے غیر متزلزل عزم پر ثابت قدم ہیں -کے سی وینوگوپال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2023
in قومی خبریں
0
اپوزیشن پارٹیوں کی دوسری اہم میٹنگ 17 اور 18 جولائی کو بنگلورو میں ہوگی

لوک سبھا انتخاب 2024 کی تیاریوں میں مصروف اپوزیشن پارٹیوں کی دوسری اہم میٹنگ سے متعلق جگہ اور تاریخ کا آج کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے اعلان کیا۔ پٹنہ میں اپوزیشن پارٹیوں کی ہوئی پہلی میٹنگ کے بعد خبر سامنے آئی تھی کہ میٹنگ 12 جولائی کو ہوگی، پھر بعد میں 13 اور 14 جولائی کو میٹنگ کیے جانے کی خبریں گشت کر رہی تھیں، لیکن اب بتایا گیا ہے کہ میٹنگ 17 اور 18 جولائی کو بنگلورو میں ہوگی۔

کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’پٹنہ میں ایک زبردست اور کامیاب اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کے بعد ہم اگلی میٹنگ 17 اور 18 جولائی 2023 کو بنگلورو میں منعقد کریں گے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ کانگریس لیڈر نے لکھا کہ ’’ہم فسطائی اور غیر جمہوری قوتوں کو شکست دینے کے اپنے غیر متزلزل عزم پر ثابت قدم ہیں اور ملک کو آگے لے جانے کا جرأت مندانہ ویژن پیش کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ 11 جولائی کو-کئی بڑے فیصلوں کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

11 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार