• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

9 سیٹر چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 6 لوگ زخمی

بھونیشور سے راؤرکیلا جا رہا انڈیا ون ایئر کا طیارہ لینڈنگ کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
in قومی خبریں
0
9 سیٹر چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 6 لوگ زخمی

بھونیشور سے راؤرکیلا جا رہا انڈیا ون ایئر کا 9 سیٹر طیارہ لینڈنگ کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس حادثے میں 6 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ طیارہ راؤرکیلا کے رگھوناتھ پلی علاقے میں جالدا اے بلاک کے پاس گر کر تباہ ہوا۔ راحت کی بات یہ ہے کہ بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا ہے۔ طیارہ میں سوار تمام  لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق انڈیا ون ایئرلائنس کے طیارے نے دوپہر قریب 1.30 بجے کاٹی بندھا کنسارا کے پاس ایک کھیت میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 4 مسافروں اور 2 پائلٹوں کو لے جا رہے سنگل-انجن والے اس طیارہ میں قریب 4 سے 5 کلومیٹر تک پرواز کرنے کے بعد تکنیکی خرابی آ گئی، جس کی وجہ سے پائلٹ کو طیارے کی کریش لینڈنگ کرانی پڑی۔ حادثے کا شکار طیارے کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں، جن میں صاف طور پر نظر آ رہا ہے کہ طیارے کا اگلا حصہ بری طرح تباہ ہو گیا ہے، ونگس (پنکھ) بھی ٹوٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

جائے وقوع پر پہنچی فائر ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کے مطابق سندرگڑھ ضلع کے راؤرکیلا کے کنسار میں ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کی وجہ سے اس میں سوار لوگ اندر ہی پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی راؤرکیلا فائر اسٹیشن اور پانپوش فائر اسٹیشن سے فائر یونٹس بچاؤ کے لیے موقع پر پہنچ گئیں، جہاں زخمیوں کو ریسکیو کیا گیا۔ اس کے بعد زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیک کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

دہلی کا کم از کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

1 گھنٹہ ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार