• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت

مہلوکین کی شناخت بسنتی ساہو (بولا گڑھ)، پریم کانت موہنتی اور پرواتی داس (دونوں بالی پٹنا باشندہ) کے طور پرکی گئی

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
in قومی خبریں
0
پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت

پُوری:اوڈیشہ کے پُوری ضلع میں واقع گُنڈیچا مندر کے پاس ایک مذہبی تقریب کے دوران افسوسناک حادثہ ہوا ہے۔ یہاں اتوار کو سالانہ جگن ناتھ یاترا کے دوران ساردھا بلی میں بھگدڑ مچ گئی جس میں کم سے کم 3 عقیدت مندوں کی موت ہو گئی جبکہ 50 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ صبح قریب 4 بجے پیش آیا جب سینکڑوں عقیدت مند مندر کے قریب جمع ہوئے تھے۔

’امر اُجالا‘ کی خبر کے مطابق پُری کے ضلع مجسٹریٹ سدھارتھ ایس سوین نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی لوگوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں 6 کی حالت سنگین ہے۔ مہلوکین کی شناخت بسنتی ساہو (بولا گڑھ)، پریم کانت موہنتی اور پرواتی داس (دونوں بالی پٹنا باشندہ) کے طور پر کی گئی ہے۔ تینوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کے مطابق واقعہ کی جانچ شروع کر دی گئی ہے اور انتظامیہ حالات پر نظر بنائے ہوئے ہے۔ بھیڑ کو قابو کرنے اور زخمیوں کو راحت پہنچانے کے لیے اضافی سلامتی دستے تعینات کیے گئے ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ کے پاس پہلے سے ہی کافی بھیڑ جمع تھی۔ لیکن وہاں پر اچانک دو ٹرکوں کے گھسنے کی کوشش کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔ تنگ جگہ، مبینہ طور پر پولیس کی کم تعداد میں موجودگی اور رتھوں کے پاس بکھرے ہوئے تاڑ کے لٹھوں کی وجہ سے حالات خراب ہو گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

Next Post
اُترکاشی میں بادل پھٹنے سے افرا تفری

اُترکاشی میں بادل پھٹنے سے افرا تفری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

56 منٹس ago
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार