• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

سعودی عرب میں مردانہ سیلونز میں خواتین کا داخلہ ممنوع

تاہم وہ خواتین اس سے مستثنی ہوں گی جو بچے، معمر یا معذور شخص کے بال بنوانے کے لیے انکے ہمراہ آئیں گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2024
in عرب ممالک
0
سعودی عرب میں مردانہ سیلونز میں خواتین کا داخلہ ممنوع

ریاض: سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ایک بڑی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔میڈیا کی خبرکے مطابق وزارت بلدیات کی جانب سے حجاموں کے لیے جو نئے قواعد جاری کیے گئے ہیں۔ان میں سیلون میں بالوں سے جوؤں کو صاف کرنے کے لیے مخصوص اور جدا کمرہ بنانے، منظور کردہ آلات ہی استعمال کرنے، قینچی اور دیگر اشیا کو استعمال سے قبل صاف اور سینیٹائز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ وہ لازمی طور پر خالص اسٹین لس سٹیل سے بنے ہونے چاہئیں تاکہ زنگ نہ پکڑ سکیں۔ان نئے قواعد کے تحت باربر شاپس میں جسم پر ’ ٹیٹو‘ بنانے کے آلات رکھنا یا ایکیوپنکچر کی سوئیوں کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے جب کہ بابرز کو اب ہوم سروس کے لیے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے اور گھروں میں بال کاٹنے کی سروس کا لائسنس ’بلدی ایپ ‘ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
باربر شاپس میں ڈسپوزیبل ریزر اور ایپرن استعمال کیے جائیں۔ تمام آلات اور مقام (باربر کرسی) کو استعمال کے بعد فوری طور پر سینیٹائز کیا جائے جبکہ استعمال شدہ ریزر اور ایپرن کو محفوظ طریقے سے تلف کیا جائے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ کریمیں اور دیگر اشیا ہی استعمال کی جائیں۔مردانہ سیلونز میں خواتین کا داخلہ ممنوع ہوگا تاہم وہ خواتین اس سے مستثنی ہوں گی جو بچے، معمر یا معذور شخص کے بال بنوانے کے لیے انکے ہمراہ آئیں گی جب کہ خواتین کے سیلونز میں تمام مردوں کا داخلہ منع ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
لوک سبھا اجلاس میں راہل گاندھی تبصروں سے شدت پسند ہندو تنظیموں میں ہلچل

لوک سبھا اجلاس میں راہل گاندھی تبصروں سے شدت پسند ہندو تنظیموں میں ہلچل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

7 گھنٹے ago
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem