• Home
منگل, نومبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

اسرائیل میں اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے اہم عہدوں پر اتفاق

سابق زیر دفاع ایوگڈور لبرمین خارجہ اور دفاعی امور کی اہم کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
in عرب ممالک
0
اسرائیل میں  اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے اہم عہدوں پر اتفاق

اسرائیل میں بنجامن نیتن یاہو کو اقتدار سے باہر رکھنے کی کوشش کر رہے اپوزیشن اتحاد نے حکومت سازی کے عمل کے درمیان پارلیمنٹ کے اہم عہدوں پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیر اعظم بننے جا رہے آئزن کوٹ نے بتایا کہ 26ویں نیسیٹ یعنی اسرائیلی پارلیمنٹ میں کس لیڈر کو کون سی ذمہ داری جائے گی۔ اس معاہدہ میں گادی آئزن کوٹ کے علاوہ نفتالی بینیٹ، یایر گولان، ایوگڈور لبرمین اور یایر لیپڈ شامل ہیں۔اسرائیل میں بنجامن نیتن یاہو کو اقتدار سے باہر رکھنے کی کوشش کر رہے اپوزیشن اتحاد نے حکومت سازی کے عمل کے درمیان پارلیمنٹ کے اہم عہدوں پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیر اعظم بننے جا رہے آئزن کوٹ نے بتایا کہ 26ویں نیسیٹ یعنی اسرائیلی پارلیمنٹ میں کس لیڈر کو کون سی ذمہ داری جائے گی۔ اس معاہدہ میں گادی آئزن کوٹ کے علاوہ نفتالی بینیٹ، یایر گولان، ایوگڈور لبرمین اور یایر لیپڈ شامل ہیں۔

پانچوں لیڈران نے مشترکہ بیان جاری کر بتایا کہ سابق وزیر اور یشر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ بننے جا رہے مٹن کہانا کو نیسیٹ کا اگلا اسپیکر بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ سابق زیر دفاع ایوگڈور لبرمین خارجہ اور دفاعی امور کی اہم کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ بینیٹ کی پارٹی کے نئے رکن پارلیمنٹ لیران اویشار بین-ہورِن کو مالیاتی کمیٹی کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ اس کے علاوہ رائے فولک مین کو ہاؤس کمیٹی کا چیئر مین بنانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ اس کمیٹی کی ذمہ داری پارلیمنٹ کے کام کاج اور اس سے متعلق امور کو سنبھالنے کی ہوگی۔

گادی آئزن کوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ انہوں نے تبدیلی اور اصلاحات کی سیاست کرنے والے اپنے ساتھویں کے ساتھ اہم عہدوں کے لیے امیدواروں کے نام طے کر لیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمیٹیوں کی تشکیل کو اس ہفتہ ہاؤس کمیٹی کی میٹنگوں میں حتمی شکل دی جائے گی۔ اس کے بعد بدھ کو نیسیٹ کے مکمل اجلاس میں منظوری کے لیے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ اتحاد نے کچھ خصوصی کمیٹیاں تشکیل دینے پر بھی اتفاق کیا ہے، جن کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امام کعبہ کی جانب سے  مکہ اورمدینہ پر حملوں کی شدید مذمت
عرب ممالک

امام کعبہ کی جانب سے مکہ اورمدینہ پر حملوں کی شدید مذمت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
دمام  ایئرپورٹ پر حملے میں ہندوستانی شہری سمیت دو افراد ہلاک
عرب ممالک

دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ہندوستانی شہری سمیت دو افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
سعودی عرب کے کنگ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں سعودی شہری ہلاک
عرب ممالک

سعودی عرب کے کنگ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں سعودی شہری ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق
عرب ممالک

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل پر حملہ ، چار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ
عرب ممالک

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں کا میزائل حملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل
عرب ممالک

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسرائیل میں  اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے اہم عہدوں پر اتفاق

اسرائیل میں اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ کے اہم عہدوں پر اتفاق

46 سیکنڈز ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندیاں سبکدوش افسران پر بھی نافذ ہوں گی

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार