• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل

امت شاہ،دگ وجے سنگھ، ڈمپل یادو اور سپریا سولےامیدواروں میں شامل

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2024
in قومی خبریں
0
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تیسرے مرحلے کے تحت منگل کو پولنگ ہوگی۔ ملک کی 11 ریاستوں کے 93 لوک سبھا حلقوں میں کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 1,351 امیدوار میدان میں ہیں جن میں تقریباً 120 خواتین بھی شامل ہیں۔ ان میں مرکزی وزیر امیت شاہ، جیوترادتیہ سندھیا، سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، دگ وجے سنگھ، ممبران پارلیمنٹ ڈمپل یادو اور سپریا سولے سمیت بہت سے اہم شخصیات کے انتخابی مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔
لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو 21 ریاستوں میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔ دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو 88 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی، جس کے بعد اب تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 7 مئی، چوتھے مرحلے میں 13 مئی، پانچواں مرحلہ 20 مئی، چھٹا مرحلہ 25 مئی کو ہوگا اور ساتواں مرحلہ یکم جون کوہوگا۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔تیسرے مرحلے کے لئے تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں نے پورے جوش و خروش سے انتخابی مہم چلائی۔ الیکشن کمیشن تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔الیکشن کمیشن ووٹنگ فیصد بڑھانے کے لئے ووٹر بیداری مہم کے کئی پروگرام منعقد کر رہا ہے۔تیسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 لوک سبھا نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوگی، جس میں بہار کی 5، مدھیہ پردیش کی 9، آسام کی 4، چھتیس گڑھ کی 7، کرناٹک کی 14، گوا کی 2، ، گجرات کی 25 نشستیں، مہاراشٹر کی 11، اتر پردیش کی 10، بنگال کی چار اور دمن اور دیو کی دو نشستیں شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
قومی خبریں

یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
Next Post
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

10 گھنٹے ago
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem