• Home
پیر, اپریل 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پسماندہ مسلمان ووٹ بینک کی سیاست کا شکار-وزیر اعظم

نریندر مودی نے  یکساں سول کوڈ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی یکساں سول کوڈ پر عوام کی الجھن کو دور کرے گی

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2023
in قومی خبریں
0
پسماندہ مسلمان ووٹ بینک کی سیاست کا شکار-وزیر اعظم

بھوپال: مدھیہ پردیش میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں اور سیاسی جماعتوں نے ووٹروں کو مائل کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کرنے وزیر اعظم نریندر مودی خود بھوپال پہنچ گئے۔ یہاں انہوں نے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن پر بیک وقت 5 وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ ایسا پہلی بار ہوا جب ایک ساتھ 5 وندے بھارت ایکسپریس ٹرینیں چلائی گئیں۔

اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے پسماندہ مسلمانوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ مسلمان ووٹ بینک کی سیاست کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ یکساں سول کوڈ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی یکساں سول کوڈ پر عوام کی الجھن کو دور کرے گی۔

افتتاحی سیشن کے بعد وزیر اعظم مودی نے ‘میرا بوتھ، سب سے مضبوط’ پروگرام کے تحت کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ایک کامیاب پالیسی بناتے ہیں تو مان لیں کہ بوتھ لیول کی معلومات ایک بہت بڑی طاقت ہے۔ انہوں نے کہا ’’ہم اے سی کمروں میں بیٹھ کر پارٹیاں چلانے اور فتوے دینے والوں میں شامل نہیں ہیں۔ ہم وہ لوگ ہیں جو گاؤں گاؤں جاتے ہیں اور ہر موسم اور ہر حال میں لوگوں کے درمیان گزارتے ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا ’’بی جے پی کی بوتھ کمیٹی کی شناخت خدمت سے ہونی چاہئے، خدمت کے جذبہ سے ہونی چاہئے۔ بوتھ کے اندر جدوجہد کی ضرورت نہیں، خدمت ہی واحد ذریعہ ہے۔ بوتھ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی اکائی ہے اور ہمیں بوتھ کی اس اکائی کو کبھی کم نہیں سمجھنا چاہیے۔ ایسی بہت سی چیزیں ہیں جہاں زمینی رائے بہت اہم ہے اور اس میں ہمارے بوتھ کے ساتھیوں کا بڑا کردار ہے۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
قومی خبریں

آسنسول میں کانگریس کارکن کے قتل پر راہل گاندھی کا شدید ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

مغربی اضطراب کے اثر سے موسم میں تبدیلی کا امکان ۔ آندھی، طوفان اور بارش کے آثار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے  راحت
قومی خبریں

ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
اظہرالدین حیدرآباد کے جوبلی ہلزاسمبلی حلقے سےامیدوار
قومی خبریں

محمد اظہرالدین تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن نامزد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
قومی خبریں

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
انسٹاگرام کی دوستی کا خطرناک انجام: 20 دن تک لڑکی کو قید رکھا
قومی خبریں

راگھو چڈھا سے سوشل میڈیا فالووَرس ہوئے ناراض

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
Next Post
آئی سی سی ورلڈ کپ : 15 اکتوبر کو ہوگا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ

آئی سی سی ورلڈ کپ : 15 اکتوبر کو ہوگا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت

آسنسول میں کانگریس کارکن کے قتل پر راہل گاندھی کا شدید ردعمل

36 منٹس ago
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

مغربی اضطراب کے اثر سے موسم میں تبدیلی کا امکان ۔ آندھی، طوفان اور بارش کے آثار

45 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem