• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اتراکھنڈ کانگریس کے نائب صدر دھسمانا کا بی جے پی پر طنز

کہا: بی جے پی انتخابات سے قبل دراندازی کا مسئلہ اٹھاتی ہے، پھر خاموش ہو جاتی ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
in ریاستی خبریں
0
اتراکھنڈ کانگریس کے نائب صدر دھسمانا  کا بی جے پی پر طنز

اتراکھنڈ کانگریس کے سینئر نائب صدر (تنظیم) اور اے آئی سی سی کے رکن سوریہ کانت دھسمانا نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہریدوار سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ترویندر سنگھ راوت کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی حکومتوں کو ناکام بتایا۔ سوریہ کانت دھسمانا نے کہا کہ ترویندر کا یہ کہنا کہ ’اتراکھنڈ میں آبادیاتی تبدیلیاں دراندازوں کی وجہ سے ہوئی ہیں اور بی جے پی انہیں باہر کھدیڑے گی‘ براہ راست طور پر مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومتوں کی ناکامی ہے۔

دھسمانا نے کہا کہ بی جے پی ریاست میں گزشتہ 9 سالوں سے اور مرکز میں 11 سال سے زیادہ عرصے سے اقتدار میں ہے۔ ایسی صورت میں ترویندر کا بیان بتاتا ہے کہ ان کی ہی حکومتیں اس معاملے پر پوری طرح ناکام رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کا ’موڈس آپرینڈی‘ (طریقہ کار) بن گیا ہے کہ جیسے ہی ریاست میں انتخابات قریب آتے ہیں، وہ دراندازی کا مسئلہ اٹھانا شروع کر دیتی ہے اور انتخابات کے بعد یہ موضوع غائب ہوجاتا ہے۔

کانگریس لیڈر نے طنزیہ انداز میں کہا کہ بہار انتخابات سے پہلے وہاں کے تمام لوگوں کو درانداز قرار دیا گیا تھا، پھر وہ اچانک مغربی بنگال چلے گئے اور اب بی جے پی کہہ رہی ہے کہ وہ اتراکھنڈ پہنچ گئے ہیں۔ دھسمانا نے الزام لگایا کہ ترویندر سنگھ راوت نے 15 دن سے احتجاج کر رہے یو پی این ایل ملازمین کے حق میں کچھ نہیں کہا ہے اور نہ ہی راجدھانی دہرادون میں ہڑتال کر رہے وکلاء کی حمایت میں کچھ کہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق
ریاستی خبریں

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
Next Post
انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ جدو جہد کی ضرورت: امیر جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

10 گھنٹے ago
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार