• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کارگو جہاز پر ایرانی حملے نے ٹرمپ انتظامیہ کو مشتعل کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
in عالمی خبریں
0
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کارگو جہاز پر ایرانی حملے نے ٹرمپ انتظامیہ کو مشتعل کر دیا ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں، امریکہ نے جمعہ کو ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کو نشانہ بنایا۔ سوئٹزرلینڈ میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدے (مفاہمت کی یادداشت) کے بعد یہ امریکہ کی پہلی براہ راست فوجی کارروائی تصور کی جاتی ہے۔

یہ حملے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا تھا کہ واشنگٹن آبنائے ہرمز میں ایران کی کارروائیوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ جب نامہ نگاروں سے پوچھا گیا کہ کیا امریکہ جوابی کارروائی کرے گا تو ٹرمپ نے کہا، ’’آپ کو جلد پتہ چل جائے گا۔

چند منٹ بعد، امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ امریکی افواج نے ایران کے اندر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیاروں نے ایرانی میزائل، ڈرون اسٹوریج اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران نے 25 جون کو سنگاپور کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر ڈرون حملہ کیا۔ یہ جہاز آبنائے ہرمز سے نکلتے وقت عمان کے ساحل کے قریب سے گزر رہا تھا۔ امریکہ نے ایران کے اس اقدام کو جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی افواج علاقے میں موجود ہیں اور پوری چوکسی سے اس بات کو یقینی بنا رہی ہیں کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عمل کیا جائے اور ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو محفوظ راستہ ملے۔

قبل ازیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے اسٹریٹجک آبی گزرگاہ سے گزرنے والے بحری جہازوں پر یک طرفہ ڈرون فائر کیے ہیں۔ انہوں نے اس حملے کو دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی احمقانہ خلاف ورزی قرار دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
Next Post
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

5 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार