• Home
پیر, اپریل 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2024
in قومی خبریں
0
خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام
  1. کئی ریاستوں میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں لگاتار مل رہی ہیں، اس درمیان دنیا بھر میں مشہور تاریخی سیاحتی مقام تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکینے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ شر پسند عناصر نے یہ دھمکی ٹورزم ڈپارٹمنٹ کے آفیشیل ای میل پر دی ہے۔ دھمکی آمیز ای میل موصول ہوتے ہی تاج محل کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق محکمہ سیاھت کے آفیشیل ای میل پر یہ دھمکی ملی ہے۔ اس ای میل میں لکھا گیا ہے کہ تاج محل کے اندر بم نصب کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی چیلنج کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس بم کو پھٹنے سے روک سکو تو روک لو۔ ای میل موصول ہوتے ہی محکمہ سیاحت کے ملازمین نے اعلیٰ افسران کو مطلع کیا۔ اس کے بعد آناً فاناً میں معاملے کی جانکاری مقامی پولیس، سی آئی ایس ایف اور محکمہ آثار قدیمہ کے افسران کو دی گئی۔خبر ملتے ہی سبھی محکموں میں افرا تفری کا عالم پیدا ہو گیا۔ آناً فاناً میں موقع پر پہنچے سبھی محکموں کے افسران نے مشترکہ جانچ شروع کر دی۔ ڈاگ اسکواڈ اور بم اسکواڈ کی ٹیم کو بلا کر تاج محل کے اندر اور باہر سخت جانچ کرائی گئی۔ کچھ مقام پر اندیشہ کی صورت میں زمین کی کھدائی کر بم کی تلاش بھی کی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال تاج محل احاطہ میں بم ہونے کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔ اس کے باوجود پولیس اور دیگر متعلقہ ٹیمیں اس دھمکی کو سنجیدگی سے لے کر معاملے کی جانچ کر رہی ہیں۔
    1.  

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

ممبئی میں بل اپ ڈیٹ کے نام پر 100 سے زیادہ لوگوں سے فراڈ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ
قومی خبریں

سہیل خان نےمکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا جائزہ لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
قومی خبریں

آسنسول میں کانگریس کارکن کے قتل پر راہل گاندھی کا شدید ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

مغربی اضطراب کے اثر سے موسم میں تبدیلی کا امکان ۔ آندھی، طوفان اور بارش کے آثار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے  راحت
قومی خبریں

ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
اظہرالدین حیدرآباد کے جوبلی ہلزاسمبلی حلقے سےامیدوار
قومی خبریں

محمد اظہرالدین تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن نامزد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
Next Post
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی

کسانوں سے کیا گیا وعدہ پورا کیوں نہیں کیا گیا؟ جگدیپ دھنکڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

ممبئی میں بل اپ ڈیٹ کے نام پر 100 سے زیادہ لوگوں سے فراڈ

16 گھنٹے ago
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

سہیل خان نےمکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا جائزہ لیا

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem