• Home
اتوار, نومبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

وزیرا علیٰ نے بی جے پی ریاستی عاملہ کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی ورکرس پر زور دیا کہ وہ ایس آئی آر کے تعلق سے چوکس رہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
in اتر پردیش
0
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

لکھنو ( ایجنسیز )وزیرا علیٰ اترپردیش آدتیہ ناتھ نے بی جے پی ریاستی عاملہ کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی ورکرس پر زور دیا کہ وہ ایس آئی آر کے تعلق سے چوکس رہیں ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کروڑوں ہندووں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب پائے گئے ہیں۔ چیف منسٹر نے دعوی کیا کہ ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندووں کے نام لاپتہ ہیں اور ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام اہل ووٹرس کے نام اس میں شامل کئے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ووٹر لسٹ سے ناموں کے اخراج کے نتیجہ میں 28 شہری مجالس مقامی حلقوں میں پارٹی کا موقف کمزور ہوا ہے ۔ انہوں نے آبادی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں زائد از 16 کروڑ ووٹرس ہونے چاہئیں جبکہ موجودہ رائے دہندوں کی تعداد اندازہ کے مطابق 13 کروڑ ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ 66 لاکھ افراد کے نام ایسے ہیں جو پنچایت انتخابات کے وقت فہرست میں موجود تھے تاہم اسمبلی انتخابات کی ووٹر لسٹ سے یہ نام غائب ہیں۔ اسی طرح 55 لاکھ افراد سرکاری اسکیمات سے استفادہ کر رہے تھے اور ان کے نام بھی ووٹر لسٹ میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 18 تا 19 سال عمر کے 4.5 لاکھ افراد کے نام بھی ووٹر لسٹ سے غائب پائے گئے ہیں۔ آدتیہ ناتھ نے اس بات پر تششویش کا اظہار کیا کہ سابقہ ایس آئی آر کے عمل میں ریاست میں صرف چار لاکھ ووٹرس کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی ورکرس کو ہدایت دی کہ وہ بوتھ لیول آفیسرس کے ساتھ تعاون کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ اہل ووٹرس کے نام ووٹر لسٹ میں شامل ہوں اور اس عمل کی وقفہ وقفہ سے نگرانی کی جاتی رہے ۔ انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی ‘ ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی عہدیداروں کو یہ ذمہ داری ہونی چاہئے کہ وہ ہندو ووٹرس کے نام فہرست رائے دہندگان میں شامل کروائیں۔ واضح رہے کہ اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے ایس آئی ار کے دوران جملہ 2 کروڑ 4 لاکھ افراد کے نام حذف کئے گئے تھے اور زیادہ تر افراد کا شہری علاقوں سے تھا اور ان میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی ۔ زائد از 84 لاکھ نئے ووٹرس شامل کئے گئے ہیں ۔ ریاست میں جملہ ووٹرس کی تعداد 13 کروڑ 39 لاکھ 84 ہزار 792 بتائی گئی ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر
اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

اکتوبر 23, 2026
درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد  کی موت
اتر پردیش

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی
اتر پردیش

وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
Next Post
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

34 منٹس ago
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार