• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریلوے میں ’کنفرم ٹکٹ‘ کی منسوخی کے اصولوں میں اہم تبدیلی

اب اگر کوئی مسافر ٹرین چھوٹنے سے 8 گھنٹے پہلے تک ٹکٹ کینسل کرتا ہے تبھی اسے رقم واپس ملے گی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
in قومی خبریں
0
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

 ہندوستانی ریلوے نے ٹکٹ کینسل کرانے کے اصول سخت کردیئے ہیں۔ اب اگر کوئی مسافر ٹرین چھوٹنے سے 8 گھنٹے پہلے تک ٹکٹ کینسل کرتا ہے تبھی اسے رقم واپسی (ریفنڈ) ملے گا۔ ریلوے کی جانب سے ٹکٹ کینسل کرنے اور سفری قوانین میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے جس کا اثر براہ راست مسافروں کی جیب پر پڑے گا۔ اس سے ٹکٹ کینسل کرانے کی حد 4 گھنٹے تھی لیکن اب اسے بڑھا کر 8 گھنٹے کر دی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آخری لمحات تک ٹکٹ جیب میں رکھنے کی عادت کا خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے۔ مسافروں کو اپنے سفر کا فیصلہ پہلے کرنا ہوگا۔ اسی سلسلے میں مسافروں کی سہولت کے لحاظ سے ریلوے نے چارٹ تیارکرنے کے وقت کو 4 گھنٹے سے بڑھا کر 8 گھنٹے پہلے کر دیا ہے۔

نئے قوانین کو مرحلہ وار یکم سے 15 اپریل کے دوران لاگو کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ یہ تبدیلیاں ریلوے میں شفافیت بڑھانے اور خالی سیٹوں کا بہتر استعمال کرنے کے لیے کی گئی ہیں۔ اس سے ویٹنگ لسٹ والے مسافروں کو کنفرم ٹکٹ ملنے کے زیادہ مواقع ملیں گے اور سفر کا منصوبہ بنانا آسان ہوگا۔

نئے قوانین کے مطابق اگر کوئی مسافر ٹرین کی روانگی سے 72 گھنٹے پہلے اپنا ٹکٹ کینسل کر تا ہے تو اسے تقریباً پوری رقم واپس ملے گی۔ صرف منسوخی چارج لیا جائے گا۔ روانگی سے 24 اور 8 گھنٹے کے درمیان منسوخی کے نتیجے میں ٹکٹ کی قیمت سے 50 فیصد کٹوتی ہوگی۔ پہلے یہ اصول 12 سے 4 گھنٹے کے درمیان لاگو ہوتا تھا۔ اسی طرح 72 سے 24 گھنٹوں کے درمیان ٹکٹ کینسل کرانے پرٹکٹ کی قیمت سے 25 فیصد کٹوتی ہوگی۔

اگر ٹرین کی روانگی سے 72 گھنٹے قبل کوئی ٹکٹ کینسل کیا جاتا ہے تو فی مسافر مقررہ منسوخی فیس کاٹ کر پوری رقم واپس دی جائے گی۔ موجودہ قوانین کے مطابق 48 سے 12 گھنٹے کے درمیان ٹکٹ کینسل کرانے پر25 فیصد کٹوتی ہوتی تھی جبکہ 48 گھنٹے سے زیادہ پہلے کینسل کرنے پر پوری رقم واپس ملتی تھی۔ ریلوے نے مسافروں کو کچھ سہولیات بھی دی ہیں۔

اب اگر آپ نے کاؤنٹر سے ٹکٹ لیا ہے تو اسے ملک کے کسی بھی اسٹیشن سے کینسل کراسکتے ہیں۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف اس اسٹیشن تک محدود تھی جہاں سے ٹکٹ خریدا گیا تھا۔ وہیں ای ٹکٹ کے معاملے میں بھی عمل کو آسان کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور ٹکٹ کینسل ہوتے ہی ریفنڈ خود بخود ہو جائے گا۔ کچھ خاص حالات میں مسافروں کو پوری راحت بھی ملے گی۔ اگر ٹرین منسوخ ہوجاتی ہے یا 3 گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہوتی ہے تو مسافر کو پوری رقم واپس ملے گی۔ اسی طرح اگر وہ چارٹ تیار ہونے کے بعد بھی ویٹنگ لسٹ کا ٹکٹ کنفرم نہیں ہوتا ہے تو وہ خود بخود کینسل ہو جائے گا اور پوری رقم واپس مل جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت
قومی خبریں

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

9 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem