• Home
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت

وسرجن کے بعد گاؤں کے تالاب میں نہانے گئے پانچ افراد پانچ افراد میں سے دو افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
in اتر پردیش
0
درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد  کی موت

اترپردیش کے فتح پور ضلع کے کھاگا تھانہ علاقے میں درگا مورتی کے وسرجن کے بعد ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ تالاب میں نہانے گئے پانچ افراد ڈوبنے لگے۔ مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے دو افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا جبکہ تین افراد کی موت ہو گئی۔ واقعے کے بعد پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق خوشیاری پور گاؤں ماجرے چک کٹوگن میں نصب دو درگا مورتیوں کا وسرجن سلطان پور تھانہ علاقہ کے نوبستہ گھاٹ پر طے تھا۔ پولس کی موجودگی میں جلوس گھاٹ کی طرف جا رہا تھا۔ اس دوران کچھ لوگ مورتی کے ساتھ چلتے ہوئے اسے مقررہ جگہ پر لے جانے کے بجائے گاؤں کے تالاب پر پہنچ گئے اور وہاں اس کا وسرجن  کر دیا۔

مورتی کے وسرجن کے بعد کچھ لوگ نہانے کے لیے تالاب میں اترے۔ اس دوران پانچ  افراد کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے دو لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا۔ کافی کوشش کے بعد تین دیگر افراد کو بھی تالاب سے نکال کر سی ایچ سی ہردو لے جایا گیا۔ وہاں علاج کے بعد تینوں کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

پولیس انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ مورتیوں کو صرف مخصوص جگہوں پر ہی وسرجن کریں اور تالابوں یا وسرجن مقامات کے قریب نہانے سے گریز کریں۔ بدھ کو ہونے والے وسرجن کے پیش نظر تمام متعلقہ مقامات پر پولیس اور انتظامیہ کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

اکتوبر 23, 2026
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی
اتر پردیش

وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
Next Post
پنجاب میں  3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

4 گھنٹے ago
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार