• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

یوپی اسمبلی میں اب تک کا سب سے بڑا 9,12,696 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

وزیر خزانہ سریش کھنہ نے دعویٰ کیا کہ ہماری سابقہ ​​اور موجودہ دونوں حکومتوں کے دور میں ریاست کے سبھی علاقوں میں ترقی ہوئی

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
in اتر پردیش
0
یوپی اسمبلی میں اب تک کا سب سے بڑا 9,12,696 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

لکھنؤ: یوگی حکومت کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے یوپی اسمبلی میں اب تک کا سب سے بڑا 9,12,696 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ اس دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہماری سابقہ ​​اور موجودہ دونوں حکومتوں کے دور میں ریاست کے سبھی علاقوں میں ترقی ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ایس ڈی جی انڈیا انڈیکس میں اترپردیش کی درجہ بندی بہتر ہوکر 2024-2023 میں 18 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔

اپنے بجٹ خطاب میں وزیرخزانہ نے دعویٰ کیا کہ اترپردیش ہندوستان کا سب سے بڑا موبائل فون مینوفیکچرنگ کا مرکز بن گیا ہے۔ ملک کی کل موبائل فون مینوفیکچرنگ کی 65 فیصد پیداوار ریاست میں ہوتی ہے۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سریش کمار کھنہ نے اہم شعبوں کے لیے مختص رقم کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے لیے رقم الاٹمنٹ بالترتیب کل بجٹ کا 12.4 اور 6 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ زراعت اور متعلقہ خدمات کے لیے مختص رقم کل بجٹ کا 9 فیصد ہے۔

اپنی بجٹ تقریر میں وزیرخزانہ نے کہا کہ وزیراعظم کی رہنمائی اور وزیراعلیٰ کی قیادت میں ریاست میں جدید ٹیکنالوجی اورانفارمیشن ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش مستقبل قریب میں ملک کا آئی ٹی ہب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے دیہی روزگار کو فروغ دینے کے لیے کھادی اور دیہی صنعتی سیکٹر میں بڑے التزامات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ دیہی روزگار اسکیم کے تحت سال 27-2026 میں 800 نئی یونٹس قائم کی جائیں گی۔ اس کے لیے 40 کروڑ کے بینک قرض کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اس سے 16,000 لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کا ہدف ہے۔
اس کے علاوہ پنڈ دین دہال ولیج انڈسٹریز ایمپلائمنٹ اسکیم کے تحت دیہی اکائیوں کو بینک قرض پر سود سبسڈی فراہم کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے فراہم کرنے کی تجویز ہے۔ گورکھپور کے کھجنی واقع کمبل پروڈکشن سینٹر کو جدید بنانے کے لیے 7.50 کروڑ روپے کی ایک نئی اسکیم متعارف کرائی گئی ہے۔ ماٹی کلا  کے روایتی کاریگروں کی بہبود کے لئے ’ماٹی کلا انٹیگریٹڈ ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کے لیے 13 کروڑ روپے کا بندوبست کیاگیا ہے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

Next Post
ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

14 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार