• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح

ممبئی کوسٹل روڈ پر نریمن پوائنٹ سے ورلی کی جانب جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورس کو انوکھا ڈرائیونگ تجربہ حاصل ہوگا

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2026
in قومی خبریں
0
ممبئی میں ہندوستان کی پہلی میوزیکل سڑک کا افتتاح

ہندوستان میں ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔ اسی کوشش کا ایک بہترین نتیجہ ’میوزیکل سڑک‘ کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ یہ تجربہ ممبئی کی سڑکوں پر دیکھنے کو ملے گا۔ ممبئی کوسٹل روڈ پر نریمن پوائنٹ سے ورلی کی جانب جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورس کو سڑک پر لگائی گئی میوزیکل اسٹرپس کی وجہ سے ایک انوکھا ڈرائیونگ تجربہ حاصل ہوگا۔ یہ پہلی بار ہے کہ کسی سڑک کو ’میوزیکل سڑک‘ بنایا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بی ایم سی نے اس سڑک کو 6.21 کروڑ روپے (جی ایس ٹی سمیت) کی لاگت سے تیار کیا ہے۔

ہندوستان کی پہلی ’میوزیکل سڑک‘ کا افتتاح 11 فروری کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ہاتھوں سے عمل میں آیا۔ ممبئی کوسٹل روڈ پر نریمن پوائنٹ سے ورلی کی طرف جانے والے ڈرائیورس کو سڑک پر خاص طور پر نصب کی گئی میوزیکل اسٹرپس کے باعث ایک منفرد تجربہ ہوگا۔ اس طرح کی سڑکیں اس وقت جاپان اور دبئی جیسے ممالک میں موجود ہیں۔ ہندوستان میں ممبئی پہلا شہر ہے جہاں میوزیکل سڑک بنائی گئی ہے۔

ممبئی کوسٹل سڑک، جو ٹریفک سے پاک، تیز اور آرام دہ سفر کی علامت بن چکی ہے، یہاں ایک خاص تکنیکی میوزک لین تیار کی گئی ہے۔ جب گاڑیاں اس میوزک لین سے گزریں گی تو انہیں فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کا نغمہ سنائی دے گا۔ یہ دنیا کا پانچواں اور ہندوستان کا پہلا ایسا تجربہ ہے۔ اس طرح کی سڑک پر مخصوص وقفوں سے خانے یا پٹیاں بنائی جاتی ہیں، اور جب گاڑیاں ایک خاص رفتار سے ان پر سے گزرتی ہیں تو ٹائروں کے رگڑ سے ایک مخصوص موسیقی جیسی آواز کی لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا انسٹالیشن ہوگا، جس میں آسکر یافتہ فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کی موسیقی استعمال کی گئی ہے۔ ایک سینئر سٹی افسر نے کہا کہ ’جے ہو‘ کی موسیقی کو اس کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ لوگوں میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

Next Post
راہل گاندھی نے  ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی حمایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

2 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार