• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

اکھلیش نے کہا : ہوسکتا ہے کہ یہ بیان جان بوجھ کر دیا گیا ہو کیونکہ وزیر کو احساس ہوگیا ہوگا کہ ان کی چھٹی طے ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
in اتر پردیش, ریاستی خبریں
0
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

یوگی حکومت میں وزیر کا درجہ رکھنے والے ریاستی وزیر ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے مشہور فلم اداکار سلمان خان کو ’غدار‘ قرار دیا ہے  جس پر اب سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی لیڈر اور کابینی وزیر ٹھاکر رگھوراج سنگھ کو نشانہ بنایا ہے۔ بتا دیں کہ اترپردیش کے وزیر ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے ایک متنازع بیان دیاتھا جس پر سیاسی گھمسان تیز ہو گیا ہے۔ اکھلیش یادو نے اس بیان کو نہ صرف غیر ضروری قرار دیا بلکہ اسے بی جے پی کی دوہری سوچ کی مثال بھی قرار دیا۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے طنز کستے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ خاص بیان دینے سے پہلے یوپی کے وزیر جنرل نالج کا ایک اہم نکتہ بھول گئے ہیں۔ نام لیے بغیر انہوں نے یاد دلایا کہ چند سال قبل خود وزیر اعظم نریندر مودی اداکار سلمان خان کے ساتھ پتنگ اڑاتے نظر آئے تھے۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر اداکار کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنا یا ان کے ساتھ تصویر کھنچوانا غلط ہے تو پھر اس وقت یہ سب کیسے جائز تھا؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا اب بی جے پی کو اپنی ہی پرانی یادوں سے پرہیز ہونے لگا ہے۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ لگتا ہے کہ یوپی کے وزیر یہ خاص بیان دینے سے پہلے اترپردیش کے جنرل نالج کی یہ بات بھول گئے کہ ان کے ’سرپرست اعلیٰ‘ نے کچھ سال پہلے اداکار کے ساتھ پتنگ اڑائی تھی۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ بیان دہلی تک پہنچ جائے اور منتری جی کی ڈور کٹ جائے، یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ بیان جان بوجھ کر دیا گیا ہو کیونکہ وزیر کو احساس ہوگیا ہوگا کہ ان کی چھنٹنی بھی طے ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
اتر پردیش

ملک اور ریاست کے مستقبل کے لیے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنا ناگزیر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
مظاہرین اورپولیس کے درمیان تصادم میں سنبھل میں 4 افراد جاں بحق
اتر پردیش

سنبھل تشدد: اے ایس پی سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
بینک آف بڑودہ کی برانچ میں صارفین کے کھاتوں سے کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری
اتر پردیش

بینک آف بڑودہ کی برانچ میں صارفین کے کھاتوں سے کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
کف سیرپ کی غیر قانونی تجارت کے  معاملے میں اہم پیش رفت
اتر پردیش

کف سیرپ کی غیر قانونی تجارت کے معاملے میں اہم پیش رفت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
مہاراشٹر میں لاڈکی بہن یوجنا کی ایڈوانس رقم پر روک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں لاڈکی بہن یوجنا کی ایڈوانس رقم پر روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
Next Post
دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

53 سیکنڈز ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem