• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

اسمبلی میں پیش کیے گئے اعداد و شمار نے ایم پی آرڈی سی کے کام کاج پر سنگین سوالات اٹھائے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کے معاملے پر بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ الزام ہے کہ مدھیہ پردیش روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایم پی آر ڈی سی) نے گورنر کے نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے ہی کئی سڑکوں پر ٹول وصول کرنا شروع کر دیا تھا اور یہ سلسلہ 6 ماہ سے لے کرایک سال تک جاری رہا۔ یعنی ٹول وصولی جس تاریخ سے نافذ ہوئی تھی، اس سے پہلے ہی عوام کی جیب سے پیسہ نکالا جا رہا تھا۔ یہ انکشاف پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے اسمبلی میں پیش کردہ ایک جواب سے ہوا ہے۔

کانگریس کے ممبراسمبلی پرتاپ گریوال نے ایوان میں پوچھا تھا کہ ریاست کی کن سڑکوں کے لیے ٹول وصولی کے نوٹیفکیشن کب جاری ہوئے اور ان سڑکوں پر کب سے ٹول وصولی شروع ہوئی؟ ایوان میں جواب پیش کیا گیا تو چونکا دینے والی معلومات سامنے آئیں۔ کانگریس لیڈر پرتاپ گریوال نے الزام لگایا کہ تعمیرات عامہ(پی ڈبلیو ڈی) کے وزیر راکیش سنگھ کی طرف سے شیئر کی گئی معلومات کے مطابق کئی سڑکوں کے پروجیکٹوں کے لیے نوٹیفکیشن اور ٹول وصولی کی تاریخوں میں واضح تضاد ہے جو نہ صرف قواعد کے خلاف ہے بلکہ قانون کی براہ راست خلاف ورزی بھی ہے۔

کانگریس رکن گریوال نے ایوان میں پیش کئے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر الزام لگایا کہ نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے ہی کئی سڑکوں پر ٹول وصولی شروع ہو گئی تھی۔ ان سڑکوں میں بھوپال بائی پاس، اندور۔اجین مارگ، ساگر۔داموہ مار، بھنڈ۔ گوپالپورہ مارگ، گُنا۔ایسا گڑھ مارگ، مہو۔گھاٹا بلور مارگ، بینا۔ کھم لاسا مارگ وغیرہ شامل ہیں۔ پرتاپ گریوال نے الزام لگایا کہ ایم پی آر ڈی سی نے نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے ریاست کی 43 سڑکوں پر مبینہ طور پر غیر قانونی ٹول وصولی کے ذریعے دسمبر 2025 تک 603.66 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے، جس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
Next Post
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

3 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार