• Home
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

اعلیٰ افسران کو 6 ماہ تک ملے گی صرف 70 فیصد تنخواہ -معاشی حالت بہتر ہونے پر ان کی روکی گئی تنخواہ واپس کر دی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
in ریاستی خبریں
0
ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک

ہماچل پردیش کی سکھوندر سنگھ سکھو حکومت نے ریاست کی بگڑتی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے مقصد سے ایک سخت قدم اٹھایا ہے۔ ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 6 ماہ تک اعلیٰ افسران کو 30 فیصد کم تنخواہ ملے گی۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریاست کی معاشی حالت بہتر ہونے پر ان کی روکی گئی تنخواہ واپس کر دی جائے گی۔ مالیاتی دباؤ کے سبب ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

محکمہ مالیات کے ذریعہ جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سکریٹری سے لے کر ضلع فوریسٹ افسر سطح تک کے افسران کی تنخواہ میں 30 فیصد کی تخفیف آئندہ 6 ماہ کےل یے کی جائے گی۔ یعنی انھیں 70 فیصد تنخواہ ملے گی۔ یہ انتظام اپریل ماہ کی تنخواہ سے نافذ ہوگا، جس کی ادائیگی مئی 2026 میں کی جائے گی۔ حکومت نے اس قدم کو مالیاتی وسائل کے بہتر مینجمنٹ کی سمت میں ضروری قدم قرار دیا ہے۔ حکومت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ یہ تخفیف مستقل نہیں ہے، بلکہ روکی گئی تنخواہ معاشی حالت بہتر ہونے کے بعد ملازمین کو واپس دی جائے گی۔ ساتھ ہی یہ رقم پنشن، لیو انکیشمنٹ اور دیگر سہولیات میں شامل مانی جائے گی تاکہ ملازمین کے پی ایف وغیرہ پر اس کا اثر نہ پڑے۔

غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس فیصلہ کا دائرہ صرف اعلیٰ افسران تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ مختلف سطحوں کے ایڈمنسٹریٹو اور پولیس افسران پر بھی یہ نافذ ہوگا۔ پہلے ہی حکومت وزیر اعلیٰ، وزراء اور اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں عارضی تخفیف کر چکی ہے۔ حکومت مالی بحران سے نمٹنے کے لیے سبھی ضروری قدم اٹھا رہی ہے۔ بہرحال، حکومت نے ان ملازمین کو راحت دینے کا انتظام کیا ہے، جو بینک قرض کی قسط ادا کر رہے ہیں۔ ایسے ملازمین متعلقہ افسر کو درخواست دے کر یہ یقینی بنا سکتے ہیں کہ پہلے ان کے قرض کی قسط کٹے، اس کے بعد بقیہ تنخواہ پر ہی تخفیف نافذ ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

14 گھنٹے ago
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार