• Home
پیر, نومبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں پولیس کے ذریعہ فرائض کی انجام دہی کے دوران دردناک حادثہ پیش آیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
in ریاستی خبریں
0
شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں پولیس کے ذریعہ فرائض کی انجام دہی کے دوران ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ غیر قانونی شراب کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرنے پہنچے کھاتے گاؤں تھانہ کے انچارج دلیپ پوری کی اسمگلروں کی گاڑی سے کچلے جانے کے باعث موت ہو گئی۔ اتوار کی دیر شب پیش آنے والے اس واقعہ کے بعد پولیس محکمہ میں افرا تفری مچ گئی ہے۔ یہ پورا واقعہ اندور-بیتول شاہراہ کا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ علاقے سے غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ کی جا رہی ہے، جس کے بعد تھانہ انچارج اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے تھے۔

شہید تھانہ انچارج دلیپ پوری بنیادی طور پر دھار ضلع کی سردارپور تحصیل کے تحت آنے والے چھوٹے سے گاؤں برمنڈل کے رہنے والے تھے۔ ان کا خاندان علاقہ میں کافی معزز سمجھا جاتا ہے۔ ان کے والد اوم پرکاش پوری ایک معزز کسان ہونے کے ساتھ ساتھ علاقہ کے سینئر کانگریس لیڈر بھی ہیں۔ اس کے باوجود دلیپ پوری نے سیاست کے بجائے پولیس کی وردی پہن کر عام لوگوں کی خدمت کرنے کا راستہ منتخب کیا۔ ان کے خاندان میں ان کے چھوٹے بھائی ہیں، جو اندور میں پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں۔ اس واقعہ کی خبر ملتے ہی خاندان کے تمام افراد اور رشتہ دار ان کے آبائی گاؤں برمنڈل پہنچنے لگے۔

اتوار کی دیر شب تقریباً 1.30 بجے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو اندور-بیتول شاہراہ پر غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ کی پختہ اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملتے ہی وہ بلاتاخیر اپنی پولیس ٹیم کے ساتھ بتائی گئی جگہ پر پہنچ گئے۔ شاہراہ پر پولیس کو ڈیوائیڈر کے قریب ایک مشتبہ آئشر گاڑی کھڑی نظر آئی۔ تھانہ انچارج دلیپ پوری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کے ڈرائیور کو نیچے اترنے کے لیے کہا۔ لیکن پولیس کو دیکھتے ہی اسمگلر گھبرا گیا اور اس نے گاڑی روکنے کے بجائے اسے ڈیوائیڈر پر چڑھاتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھانے کی کوشش کی۔ اسی افراتفری میں آئشر گاڑی کا پچھلا پہیہ براہ راست تھانہ انچارج دلیپ پوری کے اوپر سے گزر گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو  ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ
ریاستی خبریں

دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
ریاستی خبریں

انضمام معاملہ پر سپریا سولے نے دیا دو ٹوک بیان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ
ریاستی خبریں

آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
ٹیپو سلطان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: پریانک کھڑگے
ریاستی خبریں

ٹیپو سلطان کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: پریانک کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
Next Post
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

28 منٹس ago
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

35 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार