• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک کی 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا سلسلہ جاری

دوسرے مرحلے کے تحت 12ریاستوں میں 99.16 فیصد فارم تقسیم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

بہار کے بعد اب ملک کی 12 ریاستوں میں ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظر ثانی(ایس آئی آر) کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم ووٹروں کو گھر گھر جاکر فارم تقسیم کر رہی ہے۔ اس دوران الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ایس آئی آر کے دوسرے مرحلے میں اہم پیش رفت کی اطلاع دی۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 99.16 فیصد فارم تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ 4 نومبر سے 4 دسمبر تک جاری رہنے والے ووٹرشماری کے مرحلے کے دوران اہل 50.97 کروڑ ووٹروں میں سے 50.94 کروڑ فارم تقسیم کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ایف ایف ایس(گنتی فارم) کا ڈیجیٹائزیشن بھی تیزی سے ہورہا ہے۔ اب تک 28.71 کروڑ فارموں کو ڈیجیٹلائز کیا جا چکا ہے، جس سے کل ڈیجیٹائزیشن کی شرح 56.34 فیصد ہو گئی ہے۔ گوا اور لکشدیپ میں ای ایف کی مکمل 100 فیصد تقسیم ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے بعد 99.98 فیصد کے ساتھ انڈمان اور نکوبار، 99.85 فیصد کے ساتھ مدھیہ پردیش، 99.85 فیصد کے ساتھ مغربی بنگال اور گجرات میں 99.73 فیصد تقسیم ہوا ہے۔

اتر پردیش، ووٹر ٹرن آؤٹ کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست ہے یہاں 153.8 کروڑ سے زیادہ ووٹرز کے ساتھ 99.64 فیصد ای ایف تقسیم کئے گئے۔ جبکہ کیرالہ (97.53 فیصد)، تمل ناڈو (96.65 فیصد) اور پڈوچیری (95.94 فیصد) دیگر نمایاں  کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریاستوں میں شامل ہیں۔ اسی طرح مغربی بنگال میں 7.64 کروڑ ووٹروں کو یا 99.77 فیصد ای ایف تقسیم کئے جاچکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 70.4 فیصد ای ایف کا ڈیجیٹائزیشن کیا جاچکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

Next Post
سپریم کورٹ میں ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر سماعت کے دوران وکیل کی طبیعت بگڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

14 منٹس ago
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार