• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

اگر یہ الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے انتخابات میں دھاندلی کا خوف نہیں تو پھر کیا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2026
in قومی خبریں
0
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

دہلی پولیس کے ذریعہ جین-زی طبقہ کو جنتر منتر جانے سے روکنے اور ریل-میٹرو خدمات کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس بند کرنے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے مرکز میں برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت میں ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا، یہاں مودی-شاہ کی آمریت چل رہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری پوسٹ میں پرینکا گاندھی نے جارحانہ رخ اختیار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’پہلے وہ 254 اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہیں اور انہیں مکمل طور پر غیر قانونی طریقے سے حراست میں لیتے ہیں، اس طرح ان کے بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ اس کے بعد وہ قومی راجدھانی کا محاصرہ کر لیتے ہیں، اسے بیریکیڈ لگا کر چاروں طرف سے بند کردیتے ہیں، ٹرینیں اور میٹرو سروس روک دیتے ہیں، انٹرنیٹ بند کر دیتے ہیں اور جگہ جگہ چیک پوسٹس قائم کردیتے ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا کہ ’’احتجاج کرنے کے اپنے آئینی حق کا استعمال کرنے والے نوجوان مردوں اور خواتین کے ساتھ مار پیٹ کی جاتی ہے اور انہیں حراست میں لے لیتے ہیں۔ اگر یہ اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ انہوں نے (مودی حکومت نے) الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے انتخابات میں دھاندلی کی ہے اور وہ اس خوف میں مبتلا ہیں کہ ان کی حکومت کے غیر قانونی ہونے کا پردہ فاش ہو رہا ہے، اور ان سے جوابدہی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، تو پھر اور کیا ہے؟

دراصل جین-زی طبقہ نے آج ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف جنتر منتر پر مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انھیں کئی سماجی و سیاسی تنظیموں کی حمایت بھی حاصل تھی، لیکن دہلی پولیس نے اس مظاہرہ کی اجازت نہیں دی۔ اس کے باوجود نوجوان طبقہ مختلف علاقوں سے جنتر منتر کی طرف بڑھے، جنھیں پولیس نے روک دیا۔ صبح سے شام تک تقریباً 3500 لوگوں کو حراست میں لیا گیا، جن میں سابق وزرائے اعلیٰ ممتا بنرجی، پینارائی وجین، اروند کیجریوال کے علاوہ کئی دیگر سرکردہ سیاسی و سماجی لیڈران بھی شامل ہیں۔ طلبا و نواجوں کی بڑی تعداد کو بھی پولیس نے حراست میں لیا ہے، جنھیں مختلف مقامات پر رکھا گیا ہے۔ اسی کارروائی کے خلاف پرینکا گاندھی نے آواز اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مودی-شاہ نے ہندوستان میں جمہوریت کا خاتمہ کر دیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہندوستان اب جمہوریت نہیں رہا۔ یہاں نریندر مودی اور امت شاہ کی قیادت میں آمریت چل رہی ہے۔‘‘ ساتھ ہی وہ لکھتی ہیں کہ ’’جمہوریت کو تباہ کرنے کے لیے ان کے ساتھ ملی بھگت کرنے والے تمام لوگ ملک سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

6 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार