• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

سوشل میڈیا پر اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے اور گھر سے لے جانے کے طریقے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے حراست میں نہیں لیا گیا تھا، میرا اغوا کیا گیا تھا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
in قومی خبریں
0
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی نے پولیس پر اغوا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے اتوار (11 اکتوبر) کو دعویٰ کیا کہ 10 اکتوبر کو دہلی میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف مجوزہ احتجاج سے قبل سادہ کپڑوں میں آئے لوگوں نے انہیں ان کے گھر سے ’اغوا‘ کر لیا اور مختلف پولیس تھانوں میں لے گئے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ انہیں گھر سے گھسیٹ کر لے جایا گیا اور چپل تک پہننے کا موقع نہیں دیا گیا۔ ساتھ ہی ان کے فون بھی چھین لیے گئے۔

دھرو راٹھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ ہفتہ کی صبح تقریباً 7 بجے، جب وہ سو رہے تھے، سادہ کپڑوں میں تقریباً 20 لوگ ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ ان لوگوں نے انہیں یہ پوچھنے کا موقع بھی نہیں دیا کہ وہ کون ہیں اور وہ انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔ راٹھی نے کہا کہ انہیں مختلف تھانوں میں لے جایا گیا اور تقریباً 22 سے 23 گھنٹے تک نہ تو انہیں اپنے وکیل سے رابطہ کرنے دیا گیا اور نہ ہی فون استعمال کرنے دیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ انہیں اپنے بیڈ روم سے باہر لے جاتے وقت چوٹیں آئیں۔

دھرو راٹھی نے اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے اور گھر سے لے جانے کے طریقے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے حراست میں نہیں لیا گیا تھا، میرا اغوا کیا گیا تھا۔‘‘ اپنی شہریت سے متعلق افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے راٹھی نے ویڈیو میں اپنا پاسپورٹ دکھایا اور کہا کہ وہ ہندوستانی شہری ہیں۔ انہوں نے ان دعووں کو بھی مسترد کیا کہ ان کا احتجاج میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں تھا۔ واضح رہے کہ دھرو راٹھی کو ہفتہ کو جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے مجوزہ احتجاج سے قبل گروگرام میں واقع ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ یہ احتجاج ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے حوالے سے اٹھنے والے خدشات کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کے مطالبے کے لیے بلایا گیا تھا۔

دھرو راٹھی نے مزید کہا کہ ’’کیا آپ نے کسی جمہوری ملک میں ایسا سنا ہے کہ کسی نے سچ کے لیے آواز اٹھائی ہو، ملک کے لیے آواز اٹھائی ہو، بہتر الیکشن کمیشن کا مطالبہ کیا ہو، تو اس طرح بیڈ روم میں گھس کر اٹھا لیا جاتا ہے؟ اغوا کر لیا جاتا ہے؟ اس کے والدین کے ساتھ مار پیٹ کی جاتی ہے، ہاتھا پائی کی جاتی ہے۔ اسے اس طرح لے جایا جاتا ہے۔ کسی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہوتا۔ نریندر مودی نے اس ملک کو ڈکٹیٹر شپ بنا دیا ہے۔ یہ غیر اعلانیہ ایمرجنسی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ وہ ملک سے جڑے مسائل پر اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے۔ دھرو راٹھی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کچھ لوگ ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھ رہے ہیں اور وہ اپنے گھر سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
Next Post
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

2 گھنٹے ago
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार